Thank You So Much Your Excellency PM @CMShehbaz
All Concerned departments are working tirelessly to Resolve our issue This Matter is already raised on PM Level & We are assured our Future will be safe.
#takeUsBackToChina
شیخ رشید جیسے لوگ ایسے بدبخت اور منحوس ہوتے ہیں جو مبارک دن کے موقع پر بھی نحوست پھیلانے سے باز نہیں آتے۔۔۔عید والے دن بھی آگ لگانے کی بات کرنے والا شیخ رشید عمران خان کیطرح پاگل ہو چکا ہے۔اس کا CMHمیں علاج کرائیں۔۔۔
آج یومِ عید ایک خاص دن سے بڑھ کر ایک خاص موقع ہے، بے مثال اتحاد و یگانگت کا۔ آج گلہ کرنے کا نہیں گلے ملنے کا دن ہے، قوم کے یک قالب ہونے کا دن ہے اور مل کر مسکرانے کا دن ہے۔ تمام پاکستانیوں اور عالمِ اسلام میں آباد ہر مسلمان کو میری طرف سے عید کی دلی مبارکباد