🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیلیوں نے غزہ میں 680,000 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے جن میں 479,000 بچے بھی شامل ہیں۔ 380,000 انڈر 5 😭💔
او میرے اللّٰہ 🥲
یہ جو مریم نواز نے پنجابیوں کا بدنما چہرہ خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ گھٹیا سلوک کرکے دکھایا ہے، اس کا اصل قصوروار ذہنی مریض عاصم منیر ہے- جس نے پنجابیوں کے ووٹ کو مسترد کرکے ایک انتہائی کرپٹ اور دھتکارے ہوئے ٹولے کو زبردستی پنجاب اور پاکستان پر نافذ کر رکھا ہے-
#لاہور_کپتان_کا
سات بیٹیوں اور ایک معصوم بیٹے کا باپ، ایک غریب مزدور،ریڑھی پر امرود بیچ کر سوتیلی ماں جیسی ریاست کو عمر بھر لاکھوں کا ٹیکس دیتا رہا، مگر ایک ٹکے کا تحفظ نہ ملا۔پیرا فورس کی بدماشی، خوف اور مسلسل ہراسانی نے اسے ہارٹ اٹیک تک پہنچا دیا اور وہ جان ہار گیا۔پیچھے رہ گئیں آٹھ معصوم زندگیاں، ریاست کے رحم و کرم پر۔اللہ کی مدد اپنی جگہ، مگر سوال یہی ہےکتنا ظلم کرو گے ظالمو؟ تم نے تو فرعون، یزید اور نمرود کے مظالم کے ریکارڈ بھی توڑ دیے۔یہ ٹیکس نہیں، قتل ہے قانون نہیں، درندگی ہے
راشن کی ویڈیو بنوا کر ہم سے راشن واپس چھین لیا گیا
ہمارے گھر دریا میں ڈوپ گئے،سامان سارا ڈوب گیا،آپ لوگوں نے یہاں راشن کے نام پر ہمیں بے عزت کرنے کیلئے بلایا ہے،نہ بانٹیں آپ راشن ۔ سب خود کھا جائیں،
سیلاب متاثرین
“پوری قوم کو یہ سوال اٹھانا چاہیے کہ گندم اور چینی سکینڈلز کا کیا بنا؟
محسن نقوی اور نگران حکومت کے دور میں اربوں روپے کا گندم سکینڈل آیا اور موجودہ فارم 47 حکومت کے دور میں چینی کا میگا سکینڈل سامنے آیا، جن کی وجہ سے آٹا اور چینی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔
کیا ان سکینڈلز کی تحقیقات ہوئیں؟ یا اس مارشل لاء میں چوروں کے لیے عام معافی کا اعلان ہے؟”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
(8 ستمبر 2025)
🚨 🚨 🚨
غزہ میں کوئی محفوظ پناہ گاہ باقی نہیں ایک معصوم بچی نے الٹے ہوئے کار کے ملبے میں لپٹ کر وقتی آرام تلاش کیا کیونکہ جنگ اور بمباری کے سبب رہائش کے لیے محفوظ جگہ دستیاب نہیں تھی۔
ایسی غنڈہ گردی کشمیر میں نہیں نظر آتی ہے کہ اس طرح نہتے خواتین و حضرات پر فائرنگ کی جائے اور اسکے بعد گاڑی میں سوار مردوں کو اغواء کرلیا جائے جیسا کہ پیر عمر بلوچستان میں دو دن قبل واقعہ ھوا ہے اور یہ لوگ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنے جارہے تھے کہ مزید افراد اغواء کرلئے گئے