نشتر کی تو جان چھڑوا دو ۔۔۔
تمہارے ایک عدد حرام کے تخم کی بیوی ڈاکٹر مہناز خاکوانی جب سے VC لگی ہے تب سے وہاں چوریاں ہو رہی، روز ایک نیا سکینڈل نکل رہا ۔ تھو ہے تم پر
Post Train incident on 24 May 2026, Security Forces conducted series of intelligence based operations in Mastung, Nushki, Zehri, Khuzdar and Ketch districts of Balochistan province.
During the conduct of these operations, own troops effectively engaged multiple terrorist locations. Following intense and fierce exchanges of fire, seventeen terrorist belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Hindustan have been sent to hell, giving a significant blow to the terrorist networks operating in these areas.
Weapons, ammunition and large cache of explosives and prepared Improvised Explosive Devices have also been recovered from killed Indian sponsored terrorist, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitisation operations continue to eliminate terrorists from these areas, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
دنیا بھر میں کرسمس کے تہوار پر مسیحی برادری ہر سال 1000 ارب ڈالر خرچ کرتی ہے۔ نیو ائیر نائٹ پر 500 ارب ڈالر خرچ ہوتے۔ اس میں سے بیشتر رقم کسی کے کام نہیں آتی۔
عیدالاضحی پر ٹوٹل 100 ارب ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔ کروڑوں لوگوں کے پیٹ میں کھانا جاتا ہے لیکن ملحد کا اعتراض صرف قربانی پر ہے
مومنہ اقبال کی یکم جون کو نہیں ہوگی شادی
پولیسں کوحمزہُ کی تلاش ماں نے کہا معاف کردو!
لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے سابقہ معشوق ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازعے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے
جہاں تحقیقاتی ادارے کی کارروائی اور سامنے آنے والے مبینہ شواہد نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے مومنہ اقبال کو موبائل فون فرانزک کے لیے جمع کرانے کی ہدایت دی تھی، تاہم ان کی جانب سے فون جمع نہیں کرایا گیا
بتایا جا رہا ہے کہ وہ فون جمع کرانے کے مسئلہ پر شدید تناؤ کاُ شکار ہیں
دوسری جانب ثاقب چدھڑ نے اپنا موبائل فون اور دیگر ریکارڈ ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف دستاویزی شواہد بھی تحقیقاتی حکام کے سامنے پیش کیے، جن میں بعض نجی معاملات سے متعلق مواد بھی شامل ہے
حیران کن اطلاعات کے مطابق مومنہ اقبال کی والدہ نے بھی ثاقب چدھڑ سے اپنی بیٹی کے رویے پر معذرت کی،
جبکہ ثاقب چدھڑ نے اس حوالے سے مبینہ شواہد بھی تحقیقاتی ادارے کو فراہم کر دیے ہیں
ادھر مومنہ اقبال کی یکم جون کو متوقع شادی بھی اب غیر یقینی صورتحال سے دوچار دکھائی دے رہی ہے
ذرائع کے مطابق ثاقب چدھڑ کو مبینہ دھمکیاں دینے کے مقدمے کے بعد مومنہ کے متوقع شوہر حمزہ منظرعام سے غائب ہیں،
اور پولیس ان کی تلاش میں سرگرم ہے
ثاقب چدھڑ نے تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے فارچونر گاڑی اور بیرون ملک سیروتفریح سے متعلق بعض دستاویزی ثبوت بھی پیش کیے
جنہیں کیس میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
مبصرین کے مطابق آنے والے دنوں میں اس معاملے میں مزید اہم انکشافات اور قانونی پیش رفت سامنے آ سکتی ہے
مبصرین کے مطابق آنے والے دن مومنہ اقبال کے لیے مزید مشکلات اور قانونی پیچیدگیاں لا سکتے ہیں