مشرف نے نواز شریف کو بندوق کے زور پر باہر بھیجا اسلئے آپ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کوئی ڈیل کر کے باہر گئے،
نواز شریف پر مشرف نے جھوٹے کیس بنائے اس لئے انکو یقین تھا کہ انکو ان انصاف نہیں ملے گا،
یوتھیوں کا لیڈر سابقہ انسان عمران خان 👇
علیمہ خان کے بیٹے کو چترال میں مائننگ کا ٹھیکہ ملا ہوا ہے قیمتی معدنیات کوڑیوں کے مول اس کو ملی ہوئی ہیں اور وہ ان کو بیچ کر ارب پتی ہوچکا ہے ۔ سب کچھ سرکاری خرچے پر ہورہا ہے ۔ پہلے ہیلی کاپٹر پر جاتی تھی اب سرکاری گاڑیوں پر جاتی ہے
سیاسی مذہبی اور شہدا کے وارثان مولانا بیان پر سراپا احتجاج ہیں اور ہر مکتبہ فکر مولانا پر شدید تنقید کررہا ہے لیکن افسوس کہ عمرانی یوٹیومرز کی طرح مولانا کی سوشل میڈیا ٹیم مولانا کو اس مقام پر پہنچا چکی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں
شکریہ مفتی طار�� مسعود
I am honoured to announce that the historic ‘Islamabad Memorandum of Understanding’ has been electronically signed today between the United States of America and the Islamic Republic of Iran. The Memorandum has been signed by honourable Presidents of both the countries and also endorsed by me as the mediator. The signing of this agreement at the highest level of the respective governments demonstrates the commitment of both sides to a diplomatic resolution of the conflict. Islamabad MoU shall enter into force with immediate effect and as a first step, Islamic Republic of Iran will instantly reopen the Strait of Hormuz and the United States of America will immediately lift the naval blockade.
I offer my heartfelt congratulations and sincere appreciation to the President of the United States, Donald J. Trump whose steadfast commitment to diplomacy and preference for peaceful resolution have once again helped end a conflict that could have led to devastating consequences for the region and beyond. I also commend the dedication and tireless efforts of the United States negotiating team, including J.D. Vance, Steve Witkoff and Jared Kushner, for their invaluable contributions to this achievement.
I express my profound respect and appreciation to His Eminence Ayatollah Seyyed Mojtaba Hosseini Khamenei, the Supreme Leader of Islamic Republic of Iran and President Masoud Pezeshkian for their wisdom, foresight and statesmanship in embracing the cause of peace. I also wish to recognize the efforts of the Iranian negotiating team, including Mohammad Bagher Ghalibaf, Abbas Araghchi and Eskandar Momeni, whose patience, perseverance and commitment to constructive engagement were instrumental in bringing this agreement to fruition.
I would especially like to acknowledge the sincere efforts and constructive engagement of the leadership of the State of Qatar in helping reach this point. I also highly commend the leadership of the Kingdom of Saudi Arabia, the Republic of Türkiye and the Arab Republic of Egypt for their indispensable role and invaluable contributions in this regard.
I would also like to make special mention of Field Marshal Syed Asim Munir, whose tireless efforts, selfless dedication and instrumental role were critical in facilitating this breakthrough and advancing the cause of peace and regional stability.
May this Memorandum of Understanding serve as an enduring foundation for greater understanding, mutual respect and shared prosperity for the complete region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
عمران خان کو سعودی شہزادے سےگراف گھڑی سیٹ کے ساتھ 1450 لگے ہیروں والا سونے کا پین تحفے میں ملا جو اس نے 500 روپے فی ہیرا ایک جعلی رسید پر بیچنے کی دو نمبری کی۔
اور اس دکاندار نے بیان حلفی دیا کہ یہ رسید جعلی ہے
دوسروں کی گھڑیوں کو انٹرنیت پر سرچ کرنے والواسے کرپشن کہتے ہیں۔
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین پاکستان نے ایک خودمختار ریاست پر امریکی ایکشن پر لب کشائی کی ہے اور اقوام متحدہ میں بھرپور الفاظ سے مذمت کی ہے
وہ لوگ جو کہتے تھے کہ آج عمران خان ہوتا تو امریکہ کو جواب دیتا چِلو بھر پانی تلاش کریں
یوتھیو سناؤ فیر
یہ ہے پاکستان!
پاکستان نے کھل کر وینزویلا کے خلاف امریکی ایکش�� پر اقوام متحدہ میں سٹینڈ لیا۔
یہ وہ حکومت ہے جس پر وہ یوتھیا بکواس کرتے تھے کہ امریکی غلام ہے، جن کا لیڈر امریکہ میں مقبوضہ کشمیر کو بیچ آیا تھا۔
یہ ویڈیو سب یوتھیوں سے شئیر کریں
شرم تو نہیں آئے گی لیکن کوشش کریں
سینیٹر افنان اللہ
تین ہسپتال بتائیں جو آپ نے بنائے
شفیع اللہ جان
لیڈی ریڈنگ، حیات آباد میڈیکل کمپلکس اور پیرا پلیجک
لیڈی ریڈنگ 1927 میں بنا ۔
حیات آباد 1992 میں بنا ۔
پیرا پلیجک 1984 میں بنا ۔
میں نے کہا تھا نا کہ ڈریں اس وقت سے جب یہ کہیں گے پاکستان بھی عمران خان نے بنایا ہے ۔
چار ارب کی کرپشن خیبرپختونخوا لوئردیر 2015 میں میڈیکل کالج بنایا گیا 196بھرتیاں کی گئی دس سال تنہواہیں بھی دی گئی اور آج تک ایک بچہ بھی اس میں داخل نہ ہو سکا 😂😂
مرحوم کہا کرتے تھے بے شرم آدمی یہ تمھارے باپ کا پیسہ ہے ؟
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے پر��ٹوکول کی اسلام آباد میں ڈاکٹر سے زیادتی!
سوشل میڈیا پر ڈرامے کرنے والے سہیل آفریدی کے سکواڈ کی گاڑیوں کے ساتھ ایک ڈاکٹر کی گاڑی چل رہی تھی لیکن مابدولت سے برداشت نہیں ہوا کہ یہ عام شہری ہمارے ساتھ کیسے آ گیا۔ پورے سکواڈ نے جتھا بنا کر حملہ کیا۔
حکمراں ہو گئے کمینے لوگ
خاک میں مل گئے نگینے لوگ
اور ناظرین مدینہ جیسی ریاست کے صوبائی دارالخلافہ کے سمگلر چور ڈرگ پیڈلر منشیات فروش وزیراعلی کے قافلہ کے آگے انے والے عام شہری کے ساتھ بدترین سلوک آپکی بصارتوں کی نظر
مولانا طارق جمیل صاحب چِلو بھر پانی
🚨🚨🚨
عمران خان نے شاہی خاندان سے ملنی والی 6 ارب روپے کی جیولری اپنے پاس رکھی، اور توشہ خانہ میں جمع ہی نہیں کرائے۔ یہ زیورات صرف شاہی خاندان کی خواتین کیلئے بنائے جاتے ہیں۔ جیولری دنیا کی 2 ٹاپ کمپنیوں نے بنائی تھی۔ ایک بریس لیٹ کا وزن 130 قیراط تھا۔
اس یوتھن کو بھی ہر وقت ہر کسی کے سامنے خارش ہوتی ہے لیکن نے اس یوتھن کی خارش والی جگہ خارش شروع کی تو اس کے تاثرات دیکھنے والے تھے کے کب کھجلانا بند کرے ۔۔۔😅