🚨الرٹ
نبوت کا جھوٹا دعویدار اور گستاخِ رسول ﷺرہا‼️
رکنِ شوری پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا روح کو جھنجھوڑنے والا تازہ ترین بیان
آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت، مدرسے یا زندگی کے کسی بھی شعبے سے ہو ہم سب نے رسول اللہ ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے۔ اٹھیے اور اپنی آواز بلند کیجیے!
استاذ العلماء، حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالستار سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے قبلہ امیرالمجاہدین نوّر اللہ مرقدہ کے اسلامی تاریخ کے مطابق عرسِ مبارک کے موقع پر تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کو درپیش سختیوں کے ازالے اور تمام اسیران کی رہائی کے لیے خصوصی دعا فرمائی!