گر ان کی ﷺ عزت پہ حرف آیا، تو ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے؟ 💔😭
تمام علمائے کرام، مشائخِ عظام اور امتِ مسلمہ کے غیور مسلمانوں کے نام، سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا اہم خط 📜
🚨الرٹ
نبوت کا جھوٹا دعویدار اور گستاخِ رسول ﷺرہا‼️
رکنِ شوری پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا روح کو جھنجھوڑنے والا تازہ ترین بیان
آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت، مدرسے یا زندگی کے کسی بھی شعبے سے ہو ہم سب نے رسول اللہ ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے۔ اٹھیے اور اپنی آواز بلند کیجیے!
مسندِ ارشاد پر جلوہ افروز علماءِربانیین، خانقاہوں کے سجادہ نشین مشائخِ عظام اور اُمت مسلمہ کے ہر طبقے سے وابستہ غیور فرزندانو کے نام سرپرست اعلیٰ تحریک لبیک یارسول اللّٰه ﷺ کا اہم خط۔۔!!
تحریک لبیک بلوچستان امیر مفتی وزیر احمد کو 3 ستمبر کو جھل مگسی سے گرفتار کیا گیا۔ انہیں قانون کے برعکس 14 روز تک غیر قانونی حراست میں رکھا گیا۔ بازیابی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر ہونے کے دو روز بعد، 18 ستمبر 2026 کو انہیں سیشن کورٹ حب میں پیش کر دیا گیا۔❗️
اسپیس تیسرا آخری دن عرس مبارک امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمہ اللہ جاری ختم شریف اور خصوصی دعا ہو گی۔
تمام احباب باوضو تشریف لائیں اور اپنے رہبر رہنما، مجدد حاضر ،عاشقِ صادق کو خراجِ تحسین پیش کریں۔
عوام بھوکی مر رہی ہے اور غصب شدہ مینڈیٹ پر بیٹھی (قا ت ل اعلیٰ) اربوں کے سرکاری جہاز پر اپنی نجی عیاشیوں کو بڑی بے شرمی اور ڈھٹائی سے اپنا حق بتا رہی ہے۔
عرس امیر المجاہدین (تیسرا آخری دن)
آج ہمارے ساتھ مہمان نعت خواں:
✨ ابراہیم رضوی بھائی
✨ جنید رفیق بھائی اور دیگر ہونگے۔
ختم شریف اور احتتامی دعا آج کی اسپیس میں ہو گی۔ تمام احباب ضرور تشریف لائیں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔