🚨الرٹ
نبوت کا جھوٹا دعویدار اور گستاخِ رسول ﷺرہا‼️
رکنِ ش��ری پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا روح کو جھنجھوڑنے والا تازہ ترین بیان
آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت، مدرسے یا زندگی کے کسی بھی شعبے سے ہو ہم سب نے رسول اللہ ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے۔ اٹھیے اور اپنی آواز بلند کیجیے!
شہباز نامی ملعون کو دو بار سزائے موت سنائے جانے کے باوجود لاہور ہائی کورٹ کا اس ملعون کو ضمانت دے کر ملک سے فرار کروانے پر رکنِ مرکزی شوریٰ سید سرور شاہ صاحب کا ردِ عمل!
رسول اللہﷺکی عزت پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں
وقت کے حکمرانو! اللہ کے قہر سے ڈرو،اس سے پہلے کہ تم بھی اسی آگ کی لپیٹ میں آ جاؤ۔ گستاخ کے لیے صرف ایک ہی قانون295Cہے اگر اس کے مطابق فیصلہ نہیں کر سکتے تو اقتدار چھوڑ دو، تاکہ محمد عربیﷺکا کوئی غلام آئین و قانون کے مطابق عمل کر سکے
میرے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔
اللّہ تعالیٰ ہر مسلمان کو حاضری کی سعادت نصیب فرمائے آ��ین 🤲🏻۔
کہتے ہیں لبیک کا نعرہ لگا کر یہ ہماری ریڈ لائن کراس کرتے ہیں، تو سن لو! ہمارے لیے ریڈ زون کائنات میں ایک ہی ہے، وہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی ذات مبارکہ ہے۔
ضلع پہاڑپور، ڈی آئی خان ڈویژن‼️
ڈی آئی خان میں نہر کا بند ٹوٹنے سے سیلابی صورتحال کے دوران تحریک لبیک کے کارکنان متاثرین کی مدد کے لیے میدانِ عمل میں موجود ہیں۔
مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہی اصل خدمت ہے۔
مسندِ ارشاد پر جلوہ افروز علماءِربانیین، خانقاہوں کے سجادہ نشین مشائخِ عظام اور اُمت مسلمہ کے ہر طبقے سے وابستہ غیور فرزندانو کے نام سرپرست اعلیٰ تحریک لبیک یارسول اللّٰه ﷺ کا اہ�� خط۔۔!!
گر ان کی ﷺ عزت پہ حرف آیا، تو ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے؟ 💔😭
تمام علمائے کرام، مشائخِ عظام اور امتِ مسلمہ کے غیور مسلمانوں کے نام، سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا اہم خط 📜
تحریک لبیک بلوچستان امیر مفتی وزیر احمد کو 3 ستمبر کو جھل مگسی سے گرفتار کیا گیا۔ انہیں قانون کے برعکس 14 روز تک غیر قانونی حراست میں رکھا گیا۔ بازیابی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر ہونے کے دو روز بعد، 18 ستمبر 2026 کو انہیں سیشن کورٹ حب میں پیش کر دیا گیا۔❗️
اسپیس تیسرا آخری دن عرس مبارک امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمہ اللہ جاری ختم شریف اور خصوصی دعا ہو گی۔
تمام احباب باوضو تشریف لائیں اور اپنے ��ہبر رہنما، مجدد حاضر ،عاشقِ صادق کو خراجِ تحسین پیش کریں۔