کیا دَبے جس پہ حِمایت کا ہو پنجہ تیرا
شیر کو خطرے میں لاتا نہیں کُتّا تیرا💙
یارب العالمین ! بغداد کی فضاؤں میں جانے کا موقع ملے،
اور حضور غوثِ پاک کے دربار پر حاضری کی سعادت نصیب ہو۔
ثم آمین😭💙🤲🏻
#GhouseAzam#BaghdadSharif
@TheTurab_14 *خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا*
*محبوبِ سبحانی، قطبِ ربانی، شہبازِ لامکانی، پیرانِ پیر حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، الحسنی الحسینی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*🫀✨💕
لائیو اسپیس السلام علیک یا غوثَ الثقلین عرسِ غوثُ الوریٰ، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ جاری💙
غوثِ اعظم امام التقیٰ و النقیٰ
جلوۂ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام
جن کی ممبر ہوئیں گردنِ اولیاء
اس قدم کی کرامت پہ لاکھوں سلام
بڑی گیارہویں شریف مبارک🩵
https://t.co/HbrP4bZmVt
میرے امیرِ محترم ، قائدِ محترم ، جانم سلطانم ، دلوں کی دھڑکن شیر باپ کا شیر بیٹا علامہ مولانا حافظ سعد حسین رضوی کی یومِ ولادت 21 ستمبر
32 سال ہوگئے ہمارے قائد کی زندگی حضورِ اقدس ﷺ 🫀 کی ناموس پر پہرہ دیتے ہوئے گزر گئی✨
رضویہ ✍️
Live 𝕏 Space
موضوع: عرس مبارک مجددِ اعظم قبلہ امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ
📅 تاریخ: جمعرات، 17 ستمبر
⏰ وقت: شام 6 بجے سے رات دیر تک
Host/Co-host:
▫️ @TheTurab_11
▫️ @RaShoaib_2
▫️ @Muqeet551100
تمام احباب سے گزارش ہے اس عرسِ محفل میں ضرور شرکت کریں۔