On a serious note, these 5 students of #LUMS proved that you just need to have the power of pen to counter anyone with no fear. Bombardment of genuine concerns!
This is the informed youth of Pakistan, who spoke their hearts out in the most calm & dignified manner. But on the contrary, the answers of #Kakar were not just full of arrogance, sarcastic smiles, illogical & poorly comprehended words but also unsatisfactory for the youth who had been waiting for 50 minutes (for his arrival) to get answers!
Hence, Elected is better than selected. 😏
I love that quote where Voltaire said: "To hold a pen is to be at war"
This is our war! We, with knowledge!
doston ke saath constantly plans cancel karnay pe bhi award shaward ka scene hona chahiye. aesay kesay itna ehem talent iss mulk mein zaaya ho raha hai??
آج جنرل باجوہ کے ساتھ فرانس میں پیش آنے والے واقعے پر کسی نے کیا کمال نکتہ نکالا ہے۔👇
جنرل باجوہ نے ویڈیو بنانے والے کو دھمکایا کہ اگر تم نے ویڈیو بنانی بند نہ کی تو میں پولیس بلا لوں گا
اور اس افغانی شہری نے کہا کہ اگر مجھے پولیس کا ڈر نہ ہوتا تو آپ کو مارتا۔
یعنی دونوں کو فرانس میں قانون کی حکمرانی اور پولیس پر یقین تھا۔
اور دونوں نے نہ ہاتھا پائی کی، نہ قانون ہاتھ میں لیا۔
میرا سوال یہ ہے کہ پاکستان کا نظام کب ایسا مضبوط ہو گا کہ ہماری عوام پولیس سے ہراساں ہونے کی بجاۓ پولیس کو اپنا "محافظ" سمجھے؟
جنرل باجوہ کے حصے میں یہ بےعزتی اللّه کی طرف سے لکھی تھی، یہ ہو کر رہنی تھی۔
ارشد شریف کو اپنی پولیس پر یہ یقین کیوں نہ تھا کہ وہ اس کو تحفظ دے گی؟
ارشد شریف نے جو غریب الوطنی کاٹی اور اپنی عزت بچانے کیلئے ملک چھوڑ گئے، پتا نہیں کیسی آہ ارشد شریف کے دل سے نکلی ہو گی۔
ورنہ جس بات پر وہ افغان شہری جنرل باجوہ پر چیخ رہا تھا، گالیاں دے رہا تھا،
اس میں نہ پاک فوج کا کوئی قصور تھا، نہ جنرل باجوہ کا، نہ عمران خان حکومت کا اور نہ ہی PDM حکومت کا۔
یہ سراسر افغان رہنماؤں کی اپنی کرنی ہے، جن کو یہ سوال پوچھا جانا چاہیے۔
اور ہمیں اپنے نظام سے سوال پوچھنا چاہئے کہ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کب قائم ہو گی؟
سیاسی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے جس بھونڈے طریقے سے پچھلے ایک سال میں پنجاب پولیس نے لاقانونیت دکھائی ہے، وہ شرمناک ہے۔
اس شخص نے جس طرح اس نظام کی حقیقت سب کے سامنے آشکار کی ہے، جس طرح سب کے چہروں سے نقاب اتار پھینکے ہیں، میں تو یہ کہوں گا کہ اس شخص نے اپنا کام کر دیا ہے. اویس منگل والا
#imranKhanPTI@ovaismangalwala
https://t.co/MnIoAUh1A1