ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال انیس قائم خانی فرقان اطیب سید امین الحق کی مرکزی الیکشن سیل کے ذمہ داران سے میٹنگ ۔۔ اس موقع پر جوائنٹ COC انچارج و رُکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ اور دیگر حق پرست ارکان اسمبلی بھی موجود ۔
خورشیدی رُکن سندھ اسمبلی نجم مرزا٫ فرحان انصاری٫انجینئر عثمان٫ ارسلان پرویز٫ شوکت رانا٫ اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ٹاؤن کمیٹیز یوسی کمیٹیز کارکنان اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت و دراجات کی بلندی کیلئے دُعا کی.!!.
*#MQMPakistan*
*مورخہ 21 فروری بروز جمعہ*
رُکن سندھ اسمبلی و جوائنٹ COC انچارج شیخ عبداللہ کے چھوٹے بھائی کی اہلیہ کے ایصال الثواب کے سلسلے میں کراچی یونیورسٹی اسٹاف ٹاؤن جامع مسجد قبا میں سوئم کا اہتمام کیا گیا.!
جس میں انچارج سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی فرقان اطیب اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
> "On the orders of Chief Justice supreme Court Yahya Afridi, the Sindh Prison Reform Committee MPA Mr Sheikh Abdullah and others has visited the Central Jail. They met with the prison administration and inmates, and observed the steps taken to improve the conditions of the