*زندگی مفروضوں اور خوبصورت باتوں کے سہارے نہیـں گزاری جا سکتی ... عملی زندگی کچھ اور ھے ... ایسے ایسے مرحلوں میں سے گزرنا پڑتا ھے کہ سب سنہری باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ھیــــں .......!!!*
@QasimAlishah786 کبھی حالات روک لیتے ہیں کبھی سوچ روک لیتی ہے کبھی کسی کا خیال روک لیتا ہے ۔میں نے دیکھا ہے بہت بڑے حوصلے اور ہمت اور صبر والوں کو حالات کے سامنے گھٹنے ٹیکے ہوئے۔جو انہیں کرنا چاہیئے وہ نہیں کر رہے ہوتے کسی پیارے کو کھو نہ دینے کا ڈر
حالات کا دائرہ مزید تنگ نہ ہوجانے کا ڈر اور
@QasimAlishah786 میں بھی بہت تعمیری سوچ اور ہمت اور حوصلے والی لڑکی تھی اور ہوں بھی ۔ دوسروں کو ہمت دیتی ان کے معاملات سنتی انہیں سمجھاتی لیکن جب اس صورتحال سے آپکا اپنا پالا پڑتا ہے تو وہاں نہ تو لفظوں کے تیر کام آ پا تے ہیں نہ کسی کی نصیحت۔وہ و راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے جو آپکے خیال میں کبھی