کالونئل ریاستی نظام کا ظلم جبر اپنے عروج پر ہے۔
ایک طرف پی ٹی ائی احتجاج پر ظلم جبر، شھادتیں، زخمی اور گ��فتاریاں تو دوسری طرف انکو کوریج دینے والے صحافی مطیع اللہ جان کی اغوائیگی اور جھوٹے ��یف ائی ار۔
اس ظلم جبر پر ہمیں سخت افسوس ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں پی ٹی ائی اور حق گو صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
ریاستی میشنری عوام پر کئے گئے ظلم جبر کو بطور فتح جشن منا رہی ہے مگر یقین کر لے کہ یہی اعمال ان ظالموں کے شکست اور بھیانک انجام کا سبب بنینگے۔
پی ٹی ائی کے شہیدوں کے اللہ تعالی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو کامل شفاء نصیب فرمائے۔آمین
ظلم جبر اور طاقت کے ناجائز استعمال کے زریعے عوام کو خاموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔
جتنا یہ ظلم زیادہ کرینگے اتنا ہی ان کے زوال کے دن کم ہوتے جائینگے بشرطہ یہ کہ مختلف عوامی حلقے انکے خلاف جدوجہد میں حوصلے بلند رکھے اور اپنی جدوجہد جاری رکھے۔
ریاستی مسلح اداروں کا پشتون قومی جرگہ کے مقام پر بھاری سرکاری مشنری کے ساتھ حملہ
جرگہ کے پینڈال کو اکاڑ لیا
مشنری کے ذریعے جرگہ کے تمام راستوں پر کھدائی
جرگہ کے مقام پر کھدائی شروع کی
انسو گیس فائرنگ
ریاستی دہشت گردی مردہ باد
#StateDeclaresWarOnPashtuns
جرگہ گراونڈ پر بہت زیادہ بھاری تعداد میں پولیس اور دیگر فورسز کا حملہ شروع ہے۔
اپنے ساتھ ہیوی میشنری بھی لے آئے ہیں۔
موبائل سیگنل بند ہونے کی وجہ سے ساتھیوں سے رابطہ منقطع۔
آج شام سے جوق درجوق لشکروں کی صورت میں پشتون نوجوان خیبر جرگہ گراونڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔
گیارہ اکتوبر پشتون قومی جرگے کے خلاف پاکستانی ریاست کے تمام اعمال پختونخوا کے عوام اپنے ��ظیم جرگہ روایات کی سخت توہین سمجھتے ہے اور بلاتفریق تمام سیاسی مکتب فکر اور پیشوں کے لوگ اس کے دفاع کے لئے پہنچ رہے ہیں۔
#11oct_Unity_Day
گیارہ اکتوبر پشتون جرگے کی حمایت میں بلکل اسی وقت پشاور کے سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں طلباء ریگی ماڈل ٹاؤن فُٹ بال گراونڈ کی طرف مارچ کر رہے ہیں۔
پشتون نوجوان اپنی شرکت یقینی بنائے۔
#11oct_Unity_Day
منظور پشتین پر حملہ صرف ایک فرد پر نہیں، پورے پشتون قوم کی غیرت اور وجود پر حملہ ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ #ManzoorPashteenIsOurRedLine ہے اور اسے پار کرنے کی سنگین نتائج برآمد ہونگے جسے کنٹرول کرنا پھر آپ کے ہاتھ میں نہیں ہو گا۔