عدل و انصاف فقط حشر پر موقوف نہیں
زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے
دوسروں کو چور چور کہنے والے کو انشاءاللہ منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ یہی نظامِ قدرت ہے۔ اللّہ میری توبہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سب دوست کیسے ہیں امکان ہے بہتر ہوں گے بہت دیر بعد ٹویٹر پر آٸی ہوں اس لیے پوچھا رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے سب روزے رکھ رہے ہیں یاد رکھٸیے گا روزے نہ رکھنے کی بہت سخت سزا ہے
چلوآج سے ارادہ کریں، 5 منٹ اپنے نام کریں!
بریسٹ کینسرکی علامات کاجائزہ آپ خود بھی لے سکتی ہیں تاکہ بروقت علاج ممکن ہو سکے۔ مزید معلومات کیلئے کلک کریں https://t.co/X6VGD6LnKk
#5minforme#SKMCHBCACampaign@TheMahiraKhan@mayaali07@SanamSaeed_FP @sanammodysaeedTransl
کل حمزہ شہباز کی رہاٸش گاہ کے باہر جمع لوگوں کا بالآخر انتظار ختم ہوا ۔۔۔
اور ” بریانی “ آ گٸی۔
جس پر پٹواریوں کے صبر کے پیمانے ٹوٹ گٸے۔۔اور اگلا منظر ویڈیو 👇 میں دیکھیں😷
💟السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَة اللهِ
🌞صبح بخیر زندگی
💟خوبصورت زندگی کی تعمیر
💕دعاؤں پر ہوتی ہے
💕دعا کیجئے
💕دعا دیجیئے
💕دعا لیجیئے
💕دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ
💕خوبصورت زندگی ہمیشہ آپ کا نصیب رہے
💕ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
🍃آمین یا رب العالمین🍃
💟ہیپی سنڈے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
القرآن
قریب ہے قیامت اور چاند پھٹ جائے گا۔ اور اگر وہ (کافر)کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں یہ تو جادو کیا گیا ہے۔اور اُنہوں نے اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر اُس کام کی جس سے وہ روکے گئے۔
سورہ القمر۔
#جمعة_مباركة
حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔
لاَ نَبِیَّ بَعْدِیْ وَلاَ اُمَّةَ بَعْدَ اُمَّتِیْ.
میرے بعد کوئی نبی نہیں اور
میری اُمت کے بعد کوئی امت نہیں ہوگی۔
😍😍❤❤
🌸اسلام علیکم🌸
🍁صوبہ بخیر🍁
🌼اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
اللہ کریم سعی کرنے والے کی محنت
کو کبھی ضائع نہیں ہونے دیتا
اللہ رحیم وکریم کو راضی کرنے کی
سعی کرتے رہنا انسانوں کو
راضی کرنے سے آسان اور بہتر ہے
آئیں ہم ماہ شعبان میں زیادہ سے زیادہ
استغفار کرکے اپنے اللہ رحمن و رحیم
کو راضی کرلیں۔
🕋🙏🕌#صبح_بخیر