@Aadiiroy2 سرکار چاہے تو 24 گھنٹے میں نیا ہسپتال کھڑا کر سکتی ہے، یہ تو پھر بھی صرف ایک وارڈ ہے۔ تم اتنا بھی حکومت کا پٹھو مت بنو، سچ کو سچ لکھنا سیکھو۔ ہر بات پر حکومت کے دفاع میں کھڑے ہونا چھوڑو، عوام سب دیکھ رہی ہے۔
@kalmatiJD "گولی کیوں چلائی"
بتائے اب ہمیں سرکار، گولی کیوں چلائی تھی
نہ تھا جب سامنے ہتھیار، گولی کیوں چلائی تھی؟
امن خواہش سہی لیکن یہ کمزوری نہیں ہماری
اٹھا لیں ہم بھی اب ہتھیار؟ گولی کیوں چلائی تھی؟
شہیدوں کے لہو پہ سودا بازی ہو نہیں سکتی
بتا اے بزدل و مکار، گولی کیوں چلائی تھی
@Aadiiroy2 آئی ایس پی آر کو پریس کانفرنس کرنے سے پہلے رؤف حسن کو گرفتار کرنا پڑا کیونکہ وہ ان کے جھوٹ ایکسپوز کرتے ہیں اسطرح ملک نہیں چلتے ہیں آپ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں قوم آپ پر اعتبار کریں گے سیاست اور عدلیہ میں مداخلت چھوڑ دیں بارڈر پر جائیں تو قوم عزت بھی کریں گے
@anni_satti89 ایرانی ڈرونز اور میزائلوں سے سب سے زیادہ درد الباکستانی اس طبقے کو ہورہا ہے جو کہ بچپن میں مولوی یا قاری صاحب کے میزائل کا نشانہ بن چکے ہیں