کیا بلاول بھٹو کی آج کی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کی گئی زبردست مزاحمتی تقریر کی وجہ ڈی جی رینجرز کی پریس ریلیز بنی ہے۔اس پریس ریلیز میں ایسا کیا تھا جس نے پی پی پی قیادت کو اسٹیلشمنٹ کے خلاف لاکھڑا کر دیا ہے؟
سینئر صحافی عامر الیاس رانا نے بڑے بڑے پردوں سے پردہ اٹھا دیا اور کچھ نئے سوالات بھی پوچھ لیے جن کا جواب بلاول سے وہ سنننا چاہتے تھے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/mRWregdV6X via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RanaAamirilyas
واہ کلاسرا صاحب واہ کیا چس کرائی ہے واہ 🔥❤️🦾
راوف کلاسرا نے بلاول کی سمجھدانی کھول کر بڑی کر دی 😂
بلاول اپنے باپ سے پوچھ جو شریف خاندان کے پاؤں پکڑنے لاہور گیا اور کہا عمران خان کی حکومت گراتے ہیں 😂
بلاول تمہیں فوج استعمال کر رہی تھی تو انکار کر دیتے 😂
بھارت اور ایران میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں بن سکتے لاڑکانہ جاؤ تو ایسے لگتا ھے اٹھارویں صدی میں واپس آ گئے ہیں نا وہاں پانی ہے نا صحت کی سہولیات
انداز کریں لاڑکانہ پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے اور یہ وہاں کی عوام کو بھی بنیادی سہولتوں سے محروم رکھے ہوئے ہیں
ہر ایک کو پتہ ہے ایک سو بیانوے ملئن پاونڈ کیس کا ایک فریق سندھ حکومت ہے۔ کیوں کہ سرکاری زمین ملک ریاض کو دے کر اس لوٹ مار کی بنیاد تو اسی نے رکھی۔ اس کیس کا ایک فریق تو جیل میں آدھی سزا کاٹ چکا ہے جب کہ دوسرا فریق پوری ریاست کو دھمکیاں لگاتا پھر رہا ہے، تا عمر استثنا لے کر۔
جمہوریت بہترین انتقام ہے سے شروع ہونے والا سفر جمہوریت بہترین لوٹ مار ہے تک پہنچ چکا ہے۔
پورٹاپارٹی پر میں نے نیچے پوسٹ لگای ہے اب اس پارٹیز میں جانی والی لڑکیوں نے ثمرانہ شاہ سے کونسے انکشاف کیے ۔۔
یہ انکی زبانی سن لیں ۔۔
اور سوچیے گا ضرور ہماری ملک کی انفلوئنسر ٹک ٹاکرز اداکارہ حریم شاہ صندل خٹک جیسی لڑکیاں دبئی کیوں جاتی ہیں اور اکثریت ڈی پورٹ کے ساتھ واپس کیوں اتی ہیں ۔۔ ؟
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔
بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔
یہ تو حالت ہے۔
پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔
ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟
بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
کل بلاول نے بہت بڑی یہ بکواس کی ہے کہ فیلڈ مارشل کو کچھ شرم اور حیا کرنے کا کہتے ہوئے یہ کہا ہے کہ
فضل الرحمن کی وجہ سے اپنی کرسی پر بیٹھے ہو،اگر وہ PDM میں اپنا کردار ادا نا کرتا تو آج"کوئی بھی"آج جس کرسی پر ہے اس اپنی کرسی پر نا ہوتا۔
اور پھر ساتھ کچھ شرم اور کچھ حیا کرنے کو کہا۔
اس"لونڈے"کو یہ بکواس بہت مہنگی پڑے گی۔
(اسد آر چوہدری)
ایک لمحے کے لیے تصویر کریں وہ کتنا خبیث طبیعت کا انسان تھا
ڈاکٹروں نے کہا آپ نے پسینہ نہیں آنے دینا دوائیاں وقت پر لینی آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی
لیکن اُس بے غیرت نے گرمی میں زمین پر سلایا“ چینی اس لیے پھینکی کہ چیونٹیاں کاٹیں“ دو دن کھانا نہیں دیا تھا
سوال یہ ہے
سسٹم تو اس دن کلیپس ہوا جس دن تم نے سینٹ میں یوسف رضا گیلانی کو جتوانے کے لئے پی ٹی آئی سے کے ساتھ مل کر سینٹ میں hidden cameras لگوائے تھے۔
آج تم کہتے ہو کیا ہم چیونٹیاں ہیں واہ واہ
اگر کوئی کہے ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں تو کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہو گا سینتالیس میں بھی پنجاب تقسیم ہوا آج بھی پنجاب کو گالیاں پڑتی ہے حضور اب ایسا نہیں ہوگا صوبے بنانے ہیں تو سب کے بنیں گے صرف پنجاب کے نہیں
کیس از ڈسمس مائی لارڈ
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ساری دنیا میں زلیل ہوتا پھررہاہے۔
-
چیک وزیراعظم آندرے بابیش نےنیتن یاہو سےہاتھ ملانے سےانکار کر دیا:کہا کہ تم قاتل ہو اور دہشتگردی کے بانی ہو،اور تمہارا ریکارڈ جرائم اور زیادتیوں سے بھرا پڑا ہے۔تم نے بچوں اور بے گناہ لوگوں کے خلاف جو جرائم کیےہیں،1/2
پاکستان کا خطرناک ترین سیاستدان رانا ثناﷲ ہے 🔥
میرا دل کرتا ہے ان خواتین کی بار بار بات کروں جنہیں کس خوشی میں جیلوں اور انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے (نفیسہ شاہ) 🤷♂️
آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو اپنے صدر سے کہیں سزائیں معاف کر دے اور سب کو باہر نکال دے (رانا ثناﷲ) 😂🔥
ویلڈن حذیفہ رحمان چھا گئے آپ شاباش ❤️🔥🦾
حذیفہ رحمان نے آصف زردای کے غلام ناصر حسن شاہ کے منہ پر پیپلز پارٹی اور بلاول موری کو یہہ کے تہہ لگا دی اور ناصر حسین شاہ منہ دیکھتا رہ گیا 🔥❤️🦾
چس کرا دی ہے آپ نے حذیفہ بھائی @HuzaifaRehman_ ❤️
بلاول کا جواب عطا اللہ تارڑ کے ذریعے ہی بنتا ہے۔ تارڑ صاحب نے گذشتہ انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری صاحب کو پچاس ہزار سے زائد ووٹوں کے فرق سے ہرایا تھا، اس حلقے میں کراچی نمبر پلیٹ کی گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی تھیں اور عطا اللہ تارڑ نے ساری کمپین پیدل کی تھی۔