زبیر عمر جیسے لوگوں نے کبھی کوئ الیکشن نہیں لڑا ہوتا
یہ لوگ ہر 3 چار سال بعد ایسے ہی میڈیا پر آ کر شور مچاتے ہیں کہ لُٹ گئے برباد ہو گئے
سسٹم نہیں چل رہا
جب عمران خان کو ہٹانا تھا زبیر صاحب تب بھی یہی شور مچا رہے تھے ایسے لوگوں کا کوئ ویژن نہیں ہوتا یہ مفاد پرست ہوتے، حیدر نقوی
عظمیٰ بخاری زندہ باد!
ایوان میں رشتوں پر گھٹیا جملے کسنے والوں کو عظمیٰ بخاری صاحبہ نے وہ جواب دیا کہ پورا ایوان خاموش ہو گیا۔
عورت کی عزت، خاندان کی حرمت اور رشتے کا تقدس، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
یہی فرق ہے ایک باکردار لیڈر اور گھٹیا سوچ والوں میں۔
عظمیٰ بخاری نے ہر خاتون کی آواز بن کر بات کی ہے۔
ہم عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں!
#عظمیٰ_بخاری
#AzmaBukhari
#شیرنی
بلاول بھٹو سمجھتا ہے جیب بھی بھرتا رہوں گا اقتدار کے مزے بھی لیتا رہوں گا اور بیانیہ بھی غیر جانب داری کا بناتا رہوں گا ایسے نہیں چلے گا بیٹا اگلوں نے ایک ایک بات اور عمل نوٹ کر رکھا ہے
گریٹ رانا جی ❤️👌
سوال؛ پنجاب کے 43 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس بن چکے ہیں؟
بلاول؛ یہ کیا لگا دیا ہے، کراچی سے پاکستان کے کسی اور شہر کا مقابلہ کیسے کیا جاسکتا ہے۔ ہم تو وہاں ماڈرن ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں۔
🤣😂😎
میرا دل کرتا ہے ان خواتین کی بار بار بات کروں جنہیں جیلوں اور حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے پپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ
آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو اپنے صدر سے کہیں سزائیں معاف کر دے اور سب کو باہر نکال دے رانا ثناﷲ
😂🔥
مریم پنجاب میں جو ترقیاتی کام کر رہی ہیں وہ واقعی لائقِ تحسین ہیں، تاہم اس کی اصل بنیاد شہباز شریف نے رکھی تھی۔"
شہباز شریف کا جواب: "یہ بات درست نہیں ہے، دراصل اس سارے کام کی بنیاد نواز شریف نے ہی رکھی تھی۔"
اگر آپ یہ بات نہ بھی کہتے تب بھی یہ حقیقت سب کے سامنے عیاں ہے۔"نواز شریف
کراچی میں سیف سٹی لگ گیا ہے، گرین لائن چل رہی، کے فور منصوبہ قبل از وقت مکمل ہو گیا تھا یونیورسٹی روڑ سات دن کی قلیل مدت میں بنایا آپ نے پھر کیوں لوگ آپ کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے؟ شاہزیب خانزادہ
تم بک گئے ہو جیو پی ایم ایل این سے پیسہ لیتا ہے اور کراچی میں ہوئے کاموں کو لاہور کا بتاتا ہے، بلاول
او تپ گئی او، خانزادہ
بدتمیزی نا کریں جائیں میں شو چھوڑ رہا اب میں حامد میر کو ہی انٹرویو دوں گا، بلاول
رانا بڑا ظالم اے نفیسہ شاہ کو رگڑ دیا ہے 😂🔥
نفیسہ شاہ: محسن نقوی کو کیوں انہیں نہیں بلاتے کہ یہ کیا کر رہے ہو 🤷♂️
رانا: ہمارا تو منسٹر ہے آصف زرداری کا بیٹا ہے وہ بلا کر پوچھ لیں 🔥✅
نفیسہ شاہ: جب وہ صحافی تھا جب بیٹا بنایا تھا اب وہ منسٹر آف ایوری تھنگ ہے 😂
بہت عرصے بعد اعظمی بخاری کو سن کر مزہ آیا ہے ❤️
بلاول موری کو ایسا رگڑا دیا ہے یاد رکھے گا 🔥
محسن نقوی تو آصف زرداری سے ملتے رہتے ہیں اور آصف زرداری انہیں اپنا بیٹا کہتے ہیں 😂
لاشیں بکھرنے اور خون خرابہ گرنے کی زبان فاشسٹ سوچ کی حامل ہے اور یہ بلاول موری کو سوٹ نہیں کرتی ❌😡🖐🏿
بلاول کا جواب عطا اللہ تارڑ کے ذریعے ہی بنتا ہے۔ تارڑ صاحب نے گذشتہ انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری صاحب کو پچاس ہزار سے زائد ووٹوں کے فرق سے ہرایا تھا، اس حلقے میں کراچی نمبر پلیٹ کی گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی تھیں اور عطا اللہ تارڑ نے ساری کمپین پیدل کی تھی۔
عامر الیاس رانا، سینئر صحافی:
کیا ہی اچھا ہوتا کہ بلاول بھٹو آج اپنے گورنر کو کہتے کہ خیبر پختونخوا میں اپنے جبری آرڈرز واپس لیں، کیا ہی اچھا ہوتا اگر بلاول بھٹو آج پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کرنے کا اعلان کر دیتے۔۔ اب ایک بات واضح ہے، دو کیمپس بن چکے ہیں۔۔ وزیراطلاعات کا بلاول کے خلاف بیان وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں آ سکتا تھا۔ @RanaAamirilyas
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں
ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی
پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا
ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں
اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں
کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی
اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے
ایسے تو نہیں ہو گا
کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے
اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا
ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
بڑی بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
پی ٹی آئی رہنما اور اشتہاری ملزمان تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتار۔۔۔
پشاور ایس ایس پی آپریشن فرحان خان تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ۔۔۔