یہ کسی سمجھدار شخص نے بہت ہی قیمتی ویڈیو بھیجی ھے خود ان کھانے کی اشیاء کو استعمال کرنے سے پہلے چیک کر کے کھائیں اور ہو سکے تو اپنے پیاروں کو بھی فارورڈ کر دیں تاکہ وہ بھی مستفید ہو جائیں
اتنی زیادہ سپیڈ😮
کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جب آپ کے پاس سوچنے کا بھی وقت نہیں ہوتا۔ آپ نے بس حاضر دماغی سے کام لینا ہوتا ھے۔
اس کرین ڈرائیور کو بول بھی رھے تھے کہ کرین کو چھوڑ اور پہاڑی کیطرف بھاگ۔۔ لیکن وہ فیصلہ نہ کر سکا اور پانی میں پھنس گیا۔
One of the most horrifying and brutal scenes ever captured on camera in modern history.
Israeli soldiers opened fire on thousands of starving Palestinians in Gaza as they ran in desperation trying to get a piece of food during the war on Gaza.
A moment the world must never forget.
ضلع وہاڑی سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کے سپاہی صدیق شہید کی پیاری بیٹی، جسکو معلوم ہی نہیں جدائی کا مطلب
آپ بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دشمن کے سنائپر حملے میں شہید ہوگئے۔ شہید کا تعلق 1 کمانڈو بٹالین سے تھا اور وہ فرائضِ منصبی انجام دیتے ہوئے وطن پر قربان ہوئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ رب العزت،
ہماری پریشانیوں کو دورفرما، ہمیں دلی سکون، اچھی صحت، کشادہ رزق عطا فرما، اور ہماری نادانیوں، گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما دے۔ بے شک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
آمین ثم آمین یا رب العالمین