وہ نہیں کرتا محبت میں حوس بھری باتیں وہ سورہ رحمٰن پڑھتا ہے اور نمازوں میں روتا ہے وہ کہتا ہے نمازیں قضا کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا وہ اپنی محبت سے میری دنیا بھی سنوارنا چاہتا ہے اور آخرت کی بھی فکر کرتاہے وہ کچھ ایسی محبت کرتا ہے اسے آتا ہے سلیقہ محبت کرنے کا وہ محبت کرنا جانتا ہے
@MOoSi_kiani @oy_Faisal اس لیے تو کہاں ہے نیسٹ ٹائم احتیاط کرے آپ باقی مجھے کوئی پرابلم نہیں ہے خود بھی چل کرتی ہوں اور کوشش یہی ہوتی ہے کہ ایسی بات نہ کروں جس سے اگلے کو برا لگے
پتہ ہے کچھ رشتے خون کے نہ ہونے کے بعد بھی ان سے کئی زیادہ بڑ کر ہوتے ہیں جیسے کہ میری پیاری بیسٹ فرینڈز اور یہ بات مجھے ان تینوں سے مل کر پتہ چلی❤️💜😍
@RijaMalick 💕
@PariKiJaan2 💕
@AbrishMughal007 💕
@sahir510282 Followers zeyda ho toh kia ho ga mtlb AP k abhi itny followers h toh AP ko itny hi like comments milty h bs ae or enjoy kr k chly jye that's it