💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک💖زندگی بہت مختصرہے💖
💝ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں.؟ #النصر💖
#退職官僚#یو_نہى
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
یااللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں،ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہتکمزور ہیں ان آزمائشوں کےقابل نہیں ہم پر رحم فرما
آمین
Good Morning
ہمارے سوچنے سمجھنے سے کچھ نہیں ہوتا جو ہوتا ہے اسے اپنانا سیکھ لینا چاہئے بس فرق اتنا ہوگا کہ اچھا ہونے پر خوشی سی شکر ادا کرینگے اور برا ہونے پر صبر کرسکتے ہے بس یہی تو زنـدگی ہے❣️