یہ واقعہ بتاتا ہے کہ شیلٹر سینٹرز لاپتہ بچوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی بجائے بچوں کو چھپانے کا مرکز بنتے جارہے ہیں ۔ یعنی بچے لاپتہ ہونگے تو ہی شیلٹرز چلیں گے لہذا یہ کام اس کے تحفظ کی بجائے مفاد میں بدل گیا ہے ۔ نجانے حکومتیں کارکردگی کی پیمانے کا ہر تھوڑے عرصے بعد جائزہ کیوں نہیں لیتیں اور نگرانی کا کام کیوں نہیں کرتیں؟
ولی اللہ آپ بہت بڑا کام کررہے ہیں۔ لاپتہ بچوں اور بڑوں کو ڈھونڈھ کر ان کے پیاروں تک پہنچانا بہت بڑی بات ہے۔ آپ ان بچوں کے والدین سے جو دعاووں کی صورت ایوارڈ حاصل کررہے ہو وہ ایوارڈ حکومت کی طرف سے دئیے جانے والے تمام ایوارڈز سے زیادہ اہم ہے۔
God bless you , keep shining.
@CMShehbaz@MaryamNSharif@MuradAliShahPPP@PakSarfrazbugti@SohailAfridiISF
یہ فلسطینی بچہ صیہونی درندوں کی بمباری میں اپنے ماں باپ کھو چکا ہے اور خوف کے مارے خود اس کی حالت دیکھیں۔ اگر یہ بچہ یوکرینی ہوتا تو شاید نام نہاد مہذب دنیا سے کوئی آواز اٹھتی مگر کیا کریں، یہ فلسطینی ہے۔
بریکنگ🚨
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو سلام۔
میں ایک عورت ہوں اور ایک ماں بھی، میں معصوم بچوں کو مارنے والے کے ساتھ کھڑی نہیں ہو سکتی۔" بہادر خاتون نیتن یاہو کے سامنے اپنے گلے میں فلسطینی پرچم پہن کر گھومتی رہی۔
اطالوی وزیرِ اعظم میلونی 🚨
"میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام عائد کرتی ہوں، فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں اور یہ اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔"
بریکنگ: پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال کر دیا۔۔
حکام کے مطابق پاکستان سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور حرمین کے دفاع کے لیے ہر طرح فعال ہے۔۔
#pakistanstandswithSaudiArabia
اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز
پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال کردیا ہے.
مجوسیوں پلیدو کالے منہ والو اب ہمت کرو اور او سامنے ان شاء اللہ ��یسے مٹائے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں.
آپ نے بس کمنٹ میں "لبيک الهم لبيك" لکھنا ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا ۔مولا��ا فضل الرحمان
مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے ۔مولانا فضل الرحمان
خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔مولانا فضل الرحمان
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی ۔مولانا فضل الرحمان
مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے ۔مولانا فضل الرحمان
پاکستان مکہ مکرمہ کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے ۔مولانا فضل الرحمان
امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔
ہمارے اسلاف تو تب نہیں گھبرائے تھے جب کل 313 تھے۔
آج تو الحمدللہ کروڑوں ہیں اور اللہ نے ایٹم بمب سے لیکر جدید ہتھیار تک عطا کئے ہوئے ہیں۔۔ہم ابابیلوں کا انتظار نہیں کرینگے ہم لڑینگے مریں گے ان شااللہ۔
سرزمین حرمین کی مٹی کا ایک ذرہ ساری مجوسیت سے افضل ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
ہم یہ نعت پڑھتے بڑھے ہوئے ہیں پاکستان میں لوگ م��ہ اور مدینہ سے عشق کرتے ہیں
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے
#PakistaniStandsWithSaudi
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
مجوسیو ایک بات یاد رکھنا کہ
ہاتھ سینے پہ باندھنے یا ناف پہ۔ آم��ن اونچی کہنا یا خاموشی سے یہ ہم سنیوں کا فروعی مسئلہ ہے۔۔۔مکہ و مدینہ کی حفاظت ہمارا ایمان ہے اور اس پہ ہر بریلوی دیوبندی اہلحدیث ایک چٹان ہیں۔
ان شا اللہ مجوسیت جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے
#PakistaniStandsWithSaudi