@juipakofficial فاٹا کے عوام انضمام پر بہت خوش ہیں صرف ایف سی آر سے مستفید طبقہ گہرے صدمے میں ہیں انضمام کے بعد دو دفعہ الیکشن ہوئے ہیں دونوں دفعہ عوام نے انضمام کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دیا ہے اور مخالف امیدواروں کو بری شکست سے دوچار کیا ہے
@mohsin__zaid جہاں موسیقی ہے رقص اور فنون لطیفہ ہے وہاں زندگی ہے ترقی ہے محبت ہے اور لوگ خوشحال ہیں جہاں نہیں ہے وہاں نفرتیں ہیں قتل و غارت ہے اور تباہی ہے بچوں سے جنسی زیادتیاں ہیں
@mohsin__zaid اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ خواتین نے ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے اور مردوں کے مقابلے میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے لیکن افسوس ان کو مرد حضرات جانوروں کی طرح باندھے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ یہ خود مختار بن نہ جائے اور ان سے اپنے جائز و ناجائز کام بلا کوئی روک ٹوک کروائے
@Waqarkhan اب لوگوں میں کافی شعور آچکا ہے اور آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اب عوام کے آنکھوں میں دھول جھونکنے کا دور گزر چکا ہے مولانا فضل الرحمان کے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مہم کو عوام گہری نظر سے دیکھتے ہیں اگر میچ واقعی فکس نکلا تو مولانا صاحب کا مستقبل تاریک ہوگا
@mohsin__zaid لوگ حرام اور حلال سے نہیں ڈرتے ہیں حرام کے کھانے میں ان کو حلال کھانے سے زیادہ مزہ آتا ہے یہ اللہ سے نہیں ڈرتے ہیں یہ ڈنڈے سے ڈرنے والے لوگ ہیں ان پر تبلیغ کوئی اثر نہیں ہوتا ہے اگر ہوتا تو باجوڑ میں کوئی جرم نہ ہوتا کیونکہ یہاں تقریباً سب تبلیغی ہیں لیکن جرم میں نمبر ون ہے
@javerias باجوڑ میں ترقیاتی کام نہیں ہے ترقیاتی کام صرف ٹرانسفارمرز کی مرمت تک محدود ہو گئے ہیں ہر ٹرانسفار مر پر پی ٹی آئی کا ایک بڑا جھنڈا پینٹ کیا گیا ہے
@iAmjadKhann پردہ اس لئے بھی کیا جاتا ہے کہ مرد حضرات کے شہوانی جذبات نہ ابھارا جائے لیکن آپ میڈیا پر بیٹھ کر لاکھوں مردوں کے شہوانی جذبات ابھارتی ہے آپ کو میڈیا پر اس خلیے میں دیکھ کر آپ کو پتہ نہیں ہے کہ مردوں پر کیا گزرتا ہے
@mohsin__zaid یہ معاشرہ پہلے کیا ٹھیک تھا نہیں اب سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگ میں شعور آگیا ہے ہاں اس کی وجہ سے کچھ لوگوں کی دکانیں بند ہو چکی ہے اس لئے ہر برائی کی جڑ سوشل میڈیا گردانتی ہے پہلے برائیاں آج سے سو فیصد زیادہ تھیں لیکن کوئی پلیٹ فارم نہ ہونے کی وجہ سے رپورٹ نہیں ہوتیں تھیں
@MehmoodSheikh12 پاکستان میں کسی عورت کو اللہ تعالیٰ بیوہ نہ کرے شوہر کے مرنے کے بعد اس کی زندگی عذاب میں گزرتی ہے لوگ اس کی مدد کے بجائے اس پر طرح طرح کے بہتان لگاتے ہیں اور ہر ایک امداد کے بدلے اس سے ہمبستری کا مطالبہ کرتے ہیں خود اس وخشی معاشرے میں نہ گھر سے نکل سکتی ہے نہ کاروبار کر سکتی ہے
@mohsin__zaid ہماری عورتوں پر سوچ کی پابندی ہے عورت وہ کرے گی جو شوہر کرنے کا حکم دیتا ہے کیونکہ شوہر اس کا مجازی خدا ہے اس کا ذہن ایسا تیار کیا گیا ہے کہ شوہر کے ہر ظلم کو ثواب سمجھتی ہے اور اس کا پکا یقین ہے کہ یہ آخرت میں اس کی نجات کا ذریعہ بنے گی
@fawadchaudhry بچے ان کی پراپرٹی ہے ان کی مرضی ہے چھ سال کے یا نو سال کے بچی کے ساتھ شادی کرلیں یہ خود اسمبلی کے فلور پر کہہ رہے ہیں کہ ہم کوئی قانون نہیں مانتے ہیں ہماری اپنی قانون اور روایات ہیں جو ہمیں بچوں کے ساتھ شادی کی اجازت دیتے ہیں یہاں ہزاروں فرقے ہیں ہر ایک کا اپنا قانون ہے