﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته
خاتم النبیین محمدﷺّ
پر درود وسلام
اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ
میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما
آمین یا رب!