عوامی سروے !
پاکستان میں آج عام انتخابات کا اعلان ہو جائے تو آپ بیلٹ باکس میں کس کے نام کے سامنے ٹھپہ لگا کر ووٹ ڈالیں گے ؟ ||
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
عوام پہلے ہی بجلی پٹرول گیس سے مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں
اوپر سے ٹریفک اہلکاروں کے چلان کرنے پر عوام کا صبر جواب دے گیا ہے
ٹریفک پولیس کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا جا رہا ہے بہت غلط ھے
جس پر زور چلتا ہے اسی پر زور چلایا جا رہا ہے، بڑا غیرت مند بن رہا ہے یہ اداکار ۔ جس شخص نے ملک کے تمام اداروں سمیت آئین کو تباہ کر دیا، لوگوں کے سروں پر اسنائپر سے گولیاں چلوائیں، اس کے خلاف بولنے کی ہمت نہیں۔ مگر جو گنے چنے چند لوگ اس ظالم نظام کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں، انہی کے خلاف یہ بکواس کر رہا ہے۔
“Imprisonment of former PM of Pakistan remains deeply contentious”
International Media pointing out hypocrisy of being peace maker externally while conducting extreme fascism inside Pakistan.
Credibility can’t be bought, it needs to be earned.
#ReleaseAndTreatImranKhan
پاکستانی تاریخ کی وہ بدترین ریاستی فسطائیت جس نے اپنے شہریوں کی زباں بندی کے لیے سرحدیں بھی پار کر دیں: کسی بھی مہذب معاشرے میں "انصاف میں تاخیر، انصاف کا قتل" کہلاتی ہے، لیکن جنید جہانگیر اور سید سلمان رضا کے معاملے میں تو انصاف کا وجود ہی مٹا دیا گیا ہے۔ تقریباً 572 دنوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے، مگر قانون خاموش ہے، آج ان دو مظلوم نوجوانوں کے خاندان والے ان کی جھلک دیکھنے کو ترس رہے، نہ عدالت میں پیشی، نہ اپنوں سے ملاقات، یہ صرف قید نہیں، بلکہ بدترین نفسیاتی تشدد ہے۔ اظہر مشوانی
@AzharMashwaniPk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Bushra Bibi’s loyalty to Imran Khan has been proven time and again. No one in Pakistan’s history has endured the level of abuse she has. Her husband is her rock. For his sake and her love of country, she will never back down. Her sacrifices for Pakistan are unmatched. May Allah protect her and grant her victory in this fight for freedom. #NoDealNoSurrender
#ReleaseAndTreatBushraBibi
@soulful7867
"I saw a 12-year-old boy surrounded by Israeli police as they unleashed dogs on him; these are the very same ones who attack prisoners in jails and assault them." - An American woman recounts details of an Israeli police attack using dogs on a Palestinian child.
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
عمران خان کا دس دن میں کے پی کے اندر بڑا پاور شو کرنے کا حکم،
ابھی یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ پاور شو میں کوئی مخصوص لائحہ یا کال دینے کا بھی حکم بھیجا ہے یا نہیں؟ 👇
https://t.co/9RXB85NqU6
”جب عمران خان سے بہنوں کی ملاقات ہو یا وکلاء کی جانب سے کیسز میں مشاورت یا ان کی صحت کا معاملہ آئے تو ملاقات نہیں ہو پاتی، لیکن جب اپنا منصوبہ ہو تو اڈیالہ جیل کے گیٹ کھل جاتے ہیں۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ اور آئینی عدالت سے القادر ٹرسٹ کیس میں مستقل سزا دلوا دی جائے۔“ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
Imran Khan’s family has reiterated its demand to shift him to Shifa International hospital in Islamabad while expressing concern over the conditions of his eye.
“The family’s sole and clear demand is that his treatment be immediately carried out at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.” - @Noreen_KhanPK