اطلاع عام
گلگت ۔ سیاحوں اور مسافروں سے گزارش کی جاتی ہے کہ راستے کی معلومات کے حوالے سے کنٹرول رومز سے رابطہ کریں-
رابطہ نمبرز
ڈسٹرکٹ کنٹرول روم . 920102۔05811
پولیس کنٹرول روم ۔930033۔ 05811
الفا کنٹرول روم ۔920724۔ 05811
دنیور کنٹرول روم ۔922172 ۔ 05811
شکریہ
گلگت۔ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنرگلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ کا ایس ایس پی گلگت ،اے سی گلگت، ڈی ایس پی ٹریفک و دیگر کے ہمراہ ٹریفک کے مسائل کے حوالے سے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ۔ ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لاۓجائیں گے
@HomeDeptGB
گلگت۔ ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ وٹرنری تا ڈی سی آفس روڈ تجاوزات کے خلاف ایکشن لے کر تجاوزات کو مسمار کر ا رہے ہیں
@RandhawaAli@HomeDeptGB@IDGB_Official
Visit to water channel along veterinary road. On site directions given to address public issues in consultation with stakeholders.
@RandhawaAli
@DCGILGIT
@HomeDeptGB