Jab bachon ki hurmat mehfooz na ho, corruption urooj par ho aur mujrim azaad ghoomein, to khamoshi nahi,
baghawat-e-haq janam leti hai
#pakistan#haripur#ayatnoor
@Najeebkakar_1@ShamaJunejo These guys will be given a free ticket to hell
With there turbans on
You think you guys are insane and extremist.?? We Pakistanis are far most worst than you
@ViralvoiceX @MunibHamidpk We don’t even need to go there to
Invade them hum idher sey beith inki tittar bittar kr lein ghay aur jahannum wasil kere ghay
"You may disagree with Saad Rizvi’s politics, but you can never justify this brutality."
Meanwhile: TLP terrorists when they disagree with someone's religious beliefs.
سیکٹر ہیڈ صاحب آپ نے میرے بچوں کو کس کام پر لگا دیا۔انہیں نے اپنی صلاحتیں اپنے ملک اور اپنے مستقبل کے لیئے استعمال کرنی تھیں۔ یہ بچہ 6th گریڈ کا طالبع��م ہے سکول کا ہوم ورک کرنے کی بجائے بھائی کی بازیابی کے لیئے میڈیا مہم چلا رہا ہے۔آپ سوچتے کیوں نہیں؟؟؟ کاش آپ اپنی توجہ بلوچستان اور شورش زدہ علاقوں میں انٹیلیجس پر لگا کر اپنے جوانوں اور ہم وطنوں کی قیمتی جانیں بچاتے۔آپ نے 15 مسلح افراد اور ویگو ڈالے بھیج کر ایک معصوم بچے کو اٹھوا دیا اور کئی نسلوں کے اندر دہشت بٹھا دی۔یہ طریقہ وطن عزیز کی سلامتی کے لیئے زہر قاتل اور اداروں پر اعتماد کی بربادی کا سبب ہے۔سب سے بڑا نقصان اپنے اداروں پر فخر کی بجائے اعتماد کا خاتمہ ہے۔یہ بچے بڑے ہوکر اپنے وطن کے بارے میں کیا سوچیں گے؟💔
جبری گمشدگیاں کرنے والے میرے وطن عزیز کے سرکاری اغوا کارو! کبھی اپنے والدین سے پوچھنا کہ بچے کیسے جوان ہوتے ہیں۔ اگر آپ کی اولاد ہے تو چند لمحے اپنے بچے کے ��ہرے پر نظر ڈالنا، پھر انسانیت کے معنی پر غور کرنا، اور شفقتِ پدری کے جذبات کو سمجھنا۔ اس کے بعد میرے بیٹے کے بچپن کی معصوم تصویر اور اس کی جوانی میں قدم رکھنے کی تصویر کو دیکھنا، جسے آپ نے مجھ سے چھین لیا۔
میرے گھر اور آفس میں ویگو ڈالوں ںپر جب آپ مسلح افراد کے سائے میں داخل ہوئے اور میرے بیٹے کو جبری طور پر اغوا کر کے لے گئے، اُس وقت سے آج 32 دن گزر چکے ہیں، اور میرا بیٹا آپ کی قید میں ہے۔
#ReleaseFaizanUsman
#releasefaizan
Im also a mother and I feel the pain this mother is going thru🥲🥲🥲🥲
Waqt ke zaalimo pls stop this fascism!
Aur kitna giroge. Whatever you have done and are still doing will haunt you forever!
TOTALLY UNACCEPTABLE!!!
As you sow so shall you reap
#ReleaseFaizanUsman
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں
اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں
فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
#ReleaseFaizanUsman
لگتا ہے میری فیملی اور پیاروں کے ضبط اور مصلح�� کے بندھن ٹوٹ رہے ہیں۔آئی ایس کے اہلکاروں اور پالیسی میکر کا اپنے چاہنے والوں کو اپنے خلاف نفرت پیدا کرنے کا ایجنڈا سمجھ سے بالا ہے۔میرے بیٹے کو جلد آزاد کرو۔معصوم بچے کی مینٹل ہیلتھ اور فزیکل ہیلتھ پر ترس کھاؤ۔دشمن اور دوست کے فرق کو ختم نہ ہونے دو خدا کے لیئے
Friday marks the day my brother, Faizan Usman, was taken by the intelligence agency. Each week, we hold onto hope that this Friday will be the one he returns. Unfortunately, our wait continues. Our family is grappling with immense pain and distress, leaving us in a state of shock, sorrow, and trauma.
#ReleaseFaizanUsman
#releasefaizan
یوم دفاع کے موقع پر ان جوانوں کو ہرگز نہ بھولیں جہنوں نے ایک کم سن بچے فیضان عثمان کو اس کی والدہ کے سامنے بڑی بہادری سے اغواہ کیا۔
#ReleaseFaizanUsman#releasefaizan#DefenceDay
فیضان کو 5 جولائی کو جبراً لاپتہ کیا گیا، دو مہینے ہو چکے ہے لیکن فیضان کو رہا نہیں کیا گیا، آج اس کے والد بیٹے کا تذکرہ کرتے ہوئے رو پڑے،
اس ظلم کا حساب کون دیگا؟ ایسے ظلم کے بعد ریاست لوگوں سے انعام چاہتی ہے؟ ریاست لوگوں کے دلوں میں اپنے خلاف صرف اور صرف نفرت پیدا کر رہی ہے