@iqrarulhassan اقرار بھائی ! آپ کے بقول عوام راج تحریک میں چار لاکھ لوگ شامل ہوُچُکے ہیں ۔ کیا ان چار لاکھ لوگوں میں سے ایسا ابھی تک کوئی نہیں ملا جو آپ کی جگہ لے سکے اور اب پارٹی کو وہی کیڈ کرے
آپ ہٹ جائیں اب ! کیوں کہ آپ نے تو نہ کوئی عہدہ لینا ہے اور نہ وزیر اعظم بننا ہے
@iqrarulhassan محترم اقرار صاب ! اسرائیل کے خلاف ٹوئیٹ نہ کرنے پر آپ نے دن رات خانصاب کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
آج آپ کی منافقت عیاں ہے کہ خواجہ آصف نے ٹوئیٹ کر کے ہٹا دی
اور آپ کی زبان کو تالے لگ گئے
پس تجربے سے ثابت ہوا
کہ آپ ایک عدد ذہنی مریض ہیں جو خانصاب کے بغض میں خوامخواہ مبتلا ہیں
@iqrarulhassan اقرار بھائی ! چار لاکھ ارکان میں سے کیا ابھی تک آپ کو کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جو آپ کی جگہ لے سکے اور تحریک کو اب وہ عام بندہ لیڈ کرے نہ کہ آپ ؟
کیوں کہ آپ تو خود ہی دعوی کرتے ہیں کہ میں نے نہ کوئی عہدہ لینا ہے اور نہ وزیر اعظم بننا ہے
چار لاکھ بندوں میں سے کوئی نہیں ملا لیڈر؟
@ShamaJunejo میچیور ہو جائیں پلیز
آپ لگ بھگ ساٹھ سال کی ہیں شاید
اور ابھی بھی بچکانہ پوسٹیں کرکے ڈالر کما رہی ہیں
کبھی نفرت اور تحقیر سے ہٹ کر کوئی پازیٹو بات بھی کر لیا کریں
@iqrarulhassan@Dr_ayesha_1 آپ نے مرنا ہے تھوڑا سا خوف آپ بھی فرما لیں
آج کے دن تو اپنے بغض کی دُکان بند کر دیں
بس کر دیں یار
میچیور ہو جائیں پلیز
تین شادیاں ہیں آپ کی اور میچیورٹی رتی بھر نہیں
ہر وقت ایک ہی موضوع ہے آپ کے پاس ! عمران خان
Grow Up and Move On
@iqrarulhassan اقرار بھائی ! آج آپ نے مجھے اپنی تعلیم کے بارے میں بھی بتانا ہے کہ آپ کہاں تک پڑھے لکھے ہیں
اگر آپ پڑھے لکھے ہوتے تو روسی انقلاب کے پیچھے ولادی میر لینن اور ایرانی انقلاب کے پیچھے آیت اللہ خمینی کے فردِ واحد کے کردار کو کبھی فراموش کر کے ایسی واہیات بات نہ لکھتے
@iqrarulhassan اگر آپ مرد کے بچے ہیں تو اتنا کہہ دیں کہ جو سب سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھا تھا سزا اسی کو دے کر شروع کریں
اور آج سی آپ بھی اُسی کمبخت کو سب سے پہلے سزا دلوانے کے لیے کوشاں ہو جائیں جو سب سے پہلے اسٹیبشلمنٹ کی گود میں بیٹھا تھا
اس کے بعد بھلے ہی عمران خان کو پھانسی دے دیں
@iqrarulhassan اور عمران خان چوں کہ اب ان کی قید میں آگیا ہے تو اسے پھانسی پر چڑھا دیں
باقیوں کی سزا پھر بعد میں دیکھتے رہیں گے
اور وقت کے ساتھ خلی ولی کر دیں گے
واہ اقرار بھائی ! آپ کی منافقت آپ کی جہالت سے بھی بڑھ کر ہے
@iqrarulhassan اقرار بھائی کی منطق دیکھیں
جو سب سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھا
اس کی سزا انھوں نے یہ تجویز کی کہ چوں کہ عوام نے انھیں مسترد کر دیا لہذا انھوں نے سزا کاٹ لی۔
بھئی سزا اگر کاٹ لی ہے تو اب بھی تو وہی لوگ اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر حکومت کیسے کر رہے ہیں؟
کوئی جواب نہیں