تِرا حُسنِ تکلم بھی تِری تکرار آنکھوں پر
مِرا اقرار بے معنی تِرا انکار آنکھوں پر
تمہاری یاد کی دستک کبھی دل پر جو ہو جائے
اُتر آتے ہیں لمحوں میں بڑے آزار آنکھوں پر
نظر بھر کے جو دیکھو تم تو لکھ پاؤں گا پھر میں بھی
کئی غزلیں، کئی نظمیں، کئی اشعار، آنکھوں پر
+
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
Petition to stop giving free petrol & electricity to anyone!
If a security guard can pay his bills from his 15000 per month pay, these elite officials can too.
let me know if any GIRL (FEMALE/WOMAN/BANDI/NOT BOY) is in a need to live on shared basis (as a housemate) in defense view society, Karachi.
RETWEET FOR VISIBILITY
زمانے بھر کو اداس کر کے
خوشی کا ستیا ناس کر کے
میرے رقیبوں کو خاص کر کے
بہت ہی دوری سے پاس کر کے
تمہیں یہ لگتا تھا
جانے دیں گے
سبھی کو جا کے ہماری باتیں
بتاؤ گے اور
بتانے دیں گے
تم ہم سے ہٹ کر وصالِ ہجراں
مناؤ گے اور
منانے دیں گے
میری نظم کو نیلام کر کے
کماؤ گے اور
کمانے دیں گے
I hope Khan is out there somewhere looking at everyone who's out for this country and smiling with little tears in his eyes. I hope he's happy. I hope he's thinking that everything he went through was worth just seeing this. I hope he's happy.♥️