جب کسی بیوقوف کے ہاتھ میں طاقت آتی ہے تو وہ سب سے پہلے صاحبِ بصیرت اور حق گو آوازوں کو دبانے کی کوشش کرتا ہے۔ اپنے اردگرد عقل مند اور اہل لوگوں کے بجائے خوشامدی اور چاپلوس جمع کرتا ہے۔ پھر فیصلے بھی اپنی عقل کے مطابق کرتا ہے، جس کا انجام بالآخر قوم کی تباہی کی صورت میں نکلتا ہے۔
1987 سے 2026 تک، زندگی کا ایک خوبصورت سفر ❤️
ایک تصویر بچپن اور جوانی کی یادیں تازہ کرتی ہے، تو دوسری وقت کے گزرنے اور زندگی کے تجربات کی گواہی دیتی ہے۔ چہرہ بدل گیا، وقت گزر گیا، مگر یادیں آج بھی دل میں زندہ ہیں۔
وقت کبھی واپس نہیں آتا، مگر یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔ 🕰️❤️
جب سارے بارڈرز ہی بند کر دیے ہیں تو اب پاکستان کے اوپر بھی ایک ترپال ڈال دیں، تاکہ نہ کوئی باہر جا سکے، نہ کوئی اندر آ سکے، اور نہ ہی کسی کی نظر لگ جائے! 😂
عوام کی سہولتیں بند، تجارت بند، روزگار بند—بس حکمرانوں کے دعوے کھلے ہیں!
سیٹیں ساری چوری کرکے اقتدار میں آتے ہیں، اور دعوے یہ کرتے ہیں کہ حکومت ایمانداری سے چلائیں گے! 😂
جب اقتدار کی بنیاد ہی دھاندلی پر ہو تو ایمانداری کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟
جب جہالت زندہ ہو تو لوگ اپنی ہی بربادی پر مٹھائیاں بانٹتے اور خوشیاں مناتے ہیں، کیونکہ انہیں احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ جشن نہیں، اپنی تباہی کا ماتم کر رہے ہیں۔ 💯🥀
ڈاکو ڈفر الائنس! 😏
"عوام مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے پریشان ہیں، جبکہ حکمران اتحاد اور اقتدار کی سیاست میں مصروف ہیں۔ عوام کو اب نعروں کی نہیں، عملی کارکردگی اور جواب دہی کی ضرورت ہے۔"
افغانستان نے چین اور ترکی کے ساتھ ریل کے ذریعے تجارت شروع کردی ہے اور ہم ٹرمپ کو نوبل انعام دو ایمرجنسی لگاو گورنر راج لگاو اور عوام کا خون چوسو کو ترقی سمجھتے ہیں
انہوں نے مولانا فضل الرحمان کا ایک بندہ اٹھایا تھا
بدلہ میں انہوں نے تباہی اور بربادی پھیر دی بندہ چھوڑنا پڑا ،اور اختر مینگل کے سینیٹرز اٹھائے انہوں نے بلوچستان میں سڑکیں بند کر دی ، لیکن PTi کے وزیر اعلی کو اٹھا لیا جاتا ہے صوبائی صدر غائب مگر پارٹی خاموش بیٹھی ہے،،