آج ایک نئے سفر پر نئ منزل کی طرف پہلا قدم، اللہ سے دعا ہے یہ سفر کامیابیوں سے بھرپور ہو اور اللہ مجھے اپنی حفظ و امان میں رکھے، نیک جزا دے آمین 🤲🏻
دل بہوں اداس ہے 🖤
جب پیار نہیں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے
خط کس لیے رکھے ہیں، جلا کیوں نہیں دیتے
کس واسطے لکھا ہے ہتھیلی پہ میرا نام
میں حرفِ غلط ہوں تو مٹا کیوں نہیں دیتے
لِلّٰہ شب و روز کی الجھن سے نکالو
تم میرے نہیں ہو تو بتا کیوں نہیں دیتے
#قومی_زبان#اردو_زبان
تو بھلے نہ ��ونپ ہمیں، نگہداریء گلشن محبت،،
پر ہم جہاں بھی رہے،ترے نگہباں رہیں گے۔۔
شاید کہ بھلا دیں ہم، اپنی ذات کو یکسر مگر۔۔
ترا اسم ورد میں رکھیں گے، جہاں بھی رہیں گے۔۔
#اردو_زبان
نام محمدؐ سے خوشبوئے وفا آتی ہے
انؐ کے روزے سے امتی امتی کی صدا آتی ہے
کاش بیٹهیں ہم بهی مدینے کی گلیوں میں
کہتے ہیں کہ وہاں جنت سے ہوا آتی ہے....
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسل��❤
🌸اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ
مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.🌸
اے نازنینِ عالم!
تمہاری طرف بڑھتے ہوئے
مجھے اپنا نام نہیں،
تمہاری محبت کا حوالہ چاہیے۔
نام، وفا، دعائیں
اور اپنی ہر دھڑکن
تمہارے نام کر چکا ہوں۔
اب بس اتنا چاہتا ہوں
جب کوئی پوچھے،
خان بابا کون ہے؟
تو تم مسکرا کر کہنا:
وہ جس کی ہر نسبت
مجھ سے آ کر مکمل ہوتی ہے
#راز_محبت
یا رب! 🤲🏻❤️
زندگی میں سکون عطا فرما،
دل سے ہر وہ بوجھ اتار دے
جس کا ذکر ہم کسی سے نہیں کر پاتے۔
ہماری خاموش دعاؤں کو قبول فرما
اور آنے والے دنوں کو گزرے ہوئے دنوں سے بہتر بنا دے۔ ❤️
آمین۔ 🤲🏻
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے قادرِ مُطلق ! ہمیں میدانِ عرفات میں آنسوؤں کے ساتھ توبہ،
منیٰ میں اطاعت،
مزدلفہ میں سکون،
اور صفا و مروہ کے درمیان قبولیت والی سعی بار بار نصیب فرما۔
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
خوبصورت، دلفریب، سہانا اور دلکش منظر
کبھی کبھی ہم لوگوں کو گھروں کے گھٹے گھٹے ماحول سے باہر نکل کر بھی چند لمحے ایسی جگہوں پر گذارنے چاہئیں ۔۔🥀❤️🍀
#اردو_زبان
السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌸
دوپہر بخیر امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اللہ تعالی آپ کے دن میں برکت اور دل میں سکون عطا فرمائے۔
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
آپ کا پسندیدہ شعر کون سا ہے؟ کمنٹس میں ضرور شیئر کیجیے گا
#متاعِ_دل
نایاب وہ نہیں جو دنیا سے الگ نظر آئے،
نایاب تو وہ ہے جو دل میں اتر جائے، پھر کبھی جدا نہ ہو پائے۔ 🤍🦋
خلوص، احترام اور محبت جس کے کردار میں ہو،
ایسے لوگ قسمت والوں کو ہی ملا کرتے ہیں۔ 🌿✨
#اردو_زبان