شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
بدقسمتی سے اس سال donations میں 1% کمی آئی ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل کرنا ہے۔
اس رمضان میں جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
🚨🚨🚨یہ بندہ تقریبا 4 ماہ سے سعودی عرب کی جیل میں ہے اور اس کے پاس پاسپورٹ اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ ہے جس کی وجہ سے متعلقہ حکام ٹریول کی اجازت نہیں دے رہے۔ یہ شخص اپنا نام حاجی اسلم بتاتا ہے اور والد کا نام حاجی اشرف بتاتا ہے ۔یہ بھی کہتا ہے کہ ساتھ میں جندانی بیٹھے ہیں اور میرے چاچا کی دوکان بھی ہے چاچا کا نام حاجی منظور بتاتا ہے اس پوسٹ کو شئیر کر یں تاکہ اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے اور اس پردیسی بھائی کی شناخت مکمل ہو جائے اور اپنے پیاروں کے پاس اپنے وطن پاکستان چلا جائے اللہ تعالٰی آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے گا انشاءاللہ۔
عامر خان لاشاری
زندگی سکون سے گزارنے کیلئے اپنے اخراجات کم کریں ، *ویڈیو تو بہت ہیں، لیکن اس جیسی ویڈیو دماغ کی بتی کھول دیتی ہے،، خود دیکھ لیں، اگر پسند آئے تو دوستوں کو بھی بھیج دیں!*
نوجوت سنگھ سدھو کی وائف کو سٹیج 4 کینسر تھا ڈاکٹرز جواب دے چکے تھے ۔ لیکن پھر کینسر لیمن ، نیم کے پتوں اور ہلدی سے ہار گیا۔ ڈائیٹ پلان نوجوت سنگھ سدھو کی زبانی سنیں
انصافین یہ کلپ امانت سمجھ کر ہر پی ٹی ای کے کارکن تک پہنچائیں ہر انصافین کو اس کلپ کو سننا چاہیے ۔۔
سمعی ابراہیم صاحب گنڈا پور کی خان سے بے وفای پر ابدیدہ ہو گے اور عوام سے اپیل کی ہے اس وقت خان اور عوام کے درمیان کے صرف اپ لوگ ہو ۔۔
قیادت پر بھروسہ مت کریں اور اک بڑی گواہی دی گی کہ خان نے کلمہ پڑھ کر علی امین کو کہا تھا کہ کچھ بھی ہو جاے ائینی ترامیم پاس نہی ہونی چاہیے ۔۔
صرف چار منٹ کا کلپ ہے اس کو دیکھ لیں غدار بینقاب ہو جائیں اپکو پتہ چل جاے گا کہ عمران خان کی پیٹھ میں چھرا اپنوں نے گھونپا ہے اور انکو گارنٹی دی گی ہے کہ ائینی ترامیم میں ساتھ دو اقتدار کے مزے لے خان کی کہانی ختم شد ۔۔
خدارا ابھی بھی وقت ہم عمران خان خان کو بچا سکتے اگر ائینی ترامیم پاس ہو گی تو خان ملڑی جیل میں ہو گا پھر عوام کچھ چاہ کر بھی کچھ نہی کر سکتی ۔۔
یہ کلپ دیکھیے اور سمعی صاحب جیسے بندے کا بھی ضبط ٹوٹ گیا ہے ۔۔ اور انہوں نے ساری کہانی کھول کر رکھ دی ۔۔
@AliAminKhanPTI یاد رکھیں ائینی ترامیم اگر پاس ہو گی تو اقتدار کے مزے اپکو بھی نہی لینے دیں گے ہم انصافین اپکا راستہ روکیں گے یہ جو اپ کو یقین دلایا گیا ہے کہ خان کی کہانی ختم شد تو جان لیں چوبیس کڑور عوام پہلے اپ سے حساب لے گی ۔۔
سحر آپ ہیں، ہم سب ہیں۔ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ اس فیصلہ کُن موڑ پر ہمت ہارنی ہے یا اڈیالہ میں قید اپنے لیڈر کی قیادت میں متحد ہو کر ایک دوسرے کی طاقت بننا ہے۔
#عمران_خان_کا_سوچیں
🚨پاکستانیو الرٹ توجہ فرمائیے غور سے سنیے
اپ کا لیڈر قانونی جنگ جیت چکا
تمہارے قائد عمران خان پر جتنے لیگل کیسز بنائے گئے اس کا پورا رپورٹ اگیا کسی قسم کا کیس ثابت نہ ہو سکا تمام کیسز سے باعزت بھری ہو چکا اب صرف ضد کی وجہ سے اپ کے لیڈر کو اندر رکھا گیا ہے اب قوم کی ذمہ داری ہے
اگر اپ نے پروموٹ کرنا ہے اگر اپ نے شاباش دینی ہے تو ان دو صحافیوں کو دیں جنہوں نے احتجاج میں دن رات محنت کر کے گراؤنڈ پر رہ کر رپورٹنگ کی اپ لوگ بھی ان کے پیچھے بھاگتے ہو جو ارام دے کمروں میں بیٹھ کر جھوٹ بیچتے رہتے ہیں
🚨 ڈی چوک:
ڈی چوک میں موبائل سگنل کھلنے کی کچھ اطلاعات ہیں۔
ایک بڑا خطرہ ہے کہ مظاہرین اور مددگاروں کی شناخت کے لئے جیو فینسنگ کا استعمال کیا جائے گا۔
براہ مہربانی اس علاقے میں فون کو ہوائی جہاز کے موڈ پر رکھیں!
براہ مہربانی دوبارہ پوسٹ کریں
بریکنگ نیوز 🚨🚨
خیبرپختون کا فیصلہ۔۔
اگر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کو رہا نہیں کیاگیا تو پیشاور کے تمام قبائلی علاقےاسلام آباد ڈی چوک کی جانب اپنا رُخ کرےگے، اعظم سواتی
شیطانی ترامیم ہونے سے پہلے یہ صورتحال ہے کہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کو لاپتہ کر رکھا ہے
اگر ترامیم ہو گئیں تو یہ کیا ات مچائیں گے؟
یہ صرف پی ٹی آئی نہیں ہر پاکستانی کے لئے سوچنے کی بات ہے