Ab inn per Allah Ka Azaab aye gaa ...hum apni aankon say dekain gee ...
May Allah Pak give Arshad Sharif highest place in Jannah
Live like Ali(A.S) die like Hussain (A.S)
@arsched@soldierspeaks@PTIofficial
CNN کی صحافی @amanpour کے الفاظ:”عمران خان پاکستان کے سب سے زیادہ پہچانے جانے والے اور مقبول ترین عوامی رہنماؤں میں سے ایک ہیں، اور مسلسل غیر حاضر رہنے کے باوجود ان کی عوامی مقبولیت قائم ہے“
#KhanIllegallyJailed3Years
Israeli forces tightened their military raid around the Kufr Aqab refugee camp, blocking a key road linking Ramallah and Jerusalem, disrupting movement and imposing curfews.
Al Jazeera’s Nida Ibrahim reports from the occupied West Bank.
Apparently, it’s antisemitic, extreme, and outrageous to call Israel under Netanyahu ‘bloodthirsty’, as El-Sayed did today.
I just checked: so many people in DC, Dems and Republicans, including Secretary of State Marco Rubio, have called Putin ‘bloodthirsty’.
Brazen hypocrisy.
”اسٹیبلشمنٹ کو ن لیگ سے توقعات تھیں کہ وہ عمران خان کا سیاسی بیانیہ ختم کرکے ان کی بھی ساکھ کو مضوط کرے گی، لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ ن لیگ سے عمران خان مخالف بیانیہ کیا بناتی، اب تک تو اس سے اپنے جواز کا بھی بیانیہ نہ بن سکا۔ جہاں تک گڈ گورننس کی بات ہے تو کوئی بیوقوف ہی ہو گا جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی دہائیوں پر محیط حکومتیں دیکھ کر بھی ان سے کسی اختراع (بہتری) کی امید رکھے گا۔ “ حبیب اکرم
@HabibAkram
احمر رشید بھٹی کا تعلق رائے ونڈ سے ھے لاھور اور کینڈا سے اعلی تعلیم حاصل کی واپس آکر سی ایس ایس کیا سول سروس چھوڑ کر سیاست میں آئے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رائے ونڈ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے کل لاھور میں پرامن مظاہرہ پر گرفتار ہوئے ان کے ساتھ پولیس آفیسر کا سلوک اور رکن اسمبلی کی تذلیل ملاحظہ فرمائیں ھمیں نوجوانوں کو سیاسی عمل سے مایوس نہیں کرنا چاھئے ۔
جب نوازشریف جیل میں تھا اور وہ جیل میں کیوں تھے یہ بھی قوم جانتی وہ بڑے آرام سے رہتے تھے لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا تھا، ان کے کمرے ریسٹ ہاؤس طرح تھے ۔
عمران خان کے کھانے کے پیسے ہم جمع کرواتے ہیں جیل کا کھانے کا جو عام قیدیوں کا مینوئل ہے ان کے لیے ہفتے میں پانچ دن مرغی بنتی ہے جبکہ عمران خان کو ہفتے میں تین دن مرغی کا سالن دیا جاتا اور ہفتے میں ایک دن گوشت جبکہ باقی دال کھاتے ہیں۔
عمران خان کھانے کے حوالے سے کوئی شکوہ نہیں کرتے وہ کہتے میں چونکہ ورزش کرتا اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کھاتا ہوں عمران خان کو کھانے کی نہیں علم کی بھوک ہے وہ کتابیں پڑھنا چاہتے ہیں جو انہوں نے روک رکھی ہیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
"مریم نواز کی شکل دیکھیں۔ میں تو اس کے چہرے پر جو تکبر اور رعونت ہے، اسے دیکھ کر حیران ہوتا ہوں کہ اسے کس چیز کا تکبر ہے؟
یہ دوکان جو زبردستی بنائی گئی، وہ نہیں چل سکی" -
شبر زیدی
کیا منافقت ہے:
اپنی ذاتی طاقت کے لیے چالاک عاصم منیر نے تمام جنگی اداروں — پاک فضائیہ، بحریہ، فوج اور جوہری صلاحیت — کو ایک کمان کے تحت، ایک آدمی کے ماتحت مرکوز کر دیا ہے۔
عام شہریوں کے لیے وہ کہتا ہے کہ صوبوں کو چھوٹے یونٹس میں تقسیم کر دیا جائے تاکہ اختیارات نیچے منتقل ہو جائیں۔ وہ کہتا ہے اس طرح بہتر انتظام ہوگا۔ اس کا اصل منصوبہ یہ ہے کہ ہر صوبے پر ایک جنرل بٹھا دیا جائے۔
ہندوستان میں اتر پردیش ریاست پاکستان کے برابر ہے (تقریباً 24.5 کروڑ)، جبکہ بہار اور مہاراشٹر پنجاب کے برابر ہیں (تقریباً 13 کروڑ)، مگر وہاں کوئی ان کے سائز کم کرنے کا مطالبہ نہیں کرتا۔
امریکہ میں کوئی ایک جنرل پوری فوج، بحریہ یا فضائیہ کو کنٹرول نہیں کرتا، اور ہر اعلیٰ جنرل کے اوپر تین سویلین حکام موجود ہوتے ہیں۔
اس لیے “سسٹم ری سیٹ” وغیرہ کی ساری باتیں محض بکواس ہیں، جو پاکستانی عوام اور دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ یہ سب طاقت کی سیاست ہے۔
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/FZSRdjTfaC
Israel's far-right Minister of Finance Bezalel Smotrich has announced a 113 million shekel ($37m) allocation to take control of more than 70 historical sites across the occupied West Bank.
Read more https://t.co/zoXthfD61i