@MirMAKOfficial میرے بچے انکی آواز سُن کے سوتے 😩
جب اُنکو یہ بات پتہ چلے گی تو وہ بہت دُکھی ہوں گے
کیوں کے غزہ سے لے کے ایران سب جگہ کے اُنکی بہت اٹیچمینٹ
آج ہی میرا چھوٹا بیٹا سکول سے آ کے کہنے لگا کے میرے فرینڈ نے مجھے آفٹر سکول میکڈونلڈز انوائٹ کیا ماما لیکن میں نے اُس سے کہا ہمارا بائیکاٹ
@majorirfanakbar میرے گھر میں میرے بچوں سے جب بھی برتن ٹوٹتا ہے میرے بچوں کو پتہ ہوتا کے میرا پہلا سوال ہو گا کے کسی کو چوٹ تو نہیں لگی؟
اگلی بات ہمیشہ یہی ہوتی کے آپ سائیڈ پر ہو جاو میں یہ کانچ اُٹھاتی ہوں
اب اُن سے کچھ ٹوٹے تو وہ آکے نارملی بتا دیتے بِنا کسی خوف کے