آواز اٹھائیں 🛑
علیمہ خان اور عظمٰی خان کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اور نہ ہی لیڈرشپ میں کوئی انکی رہائی کے لئے آواز اٹھا رہا ہے اس لئے خان صاحب کی بہنوں کے لیے آواز اٹھانا ہم سب پر فرض ہیں
ڈھائی سال ہو گئے یہ سب دیکھتے اور برداشت کرتے ہوئے۔
کنٹینر،شیلنگ اور گرفتاریاں ۔۔
ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے۔۔ریاست اپنے نہتے عوام پہ پرامن شہریوں پر کیوں شیلنگ کرتی ہے کیوں جبر کرتی ہے۔۔ تاکہ صرف نواز شریف شہباز شریف اور ٹک ٹاکر وزیر اعلی کی کرسی کو طول دیا جا سکے۔۔
فارم 47 کی حکومت نے ہمیشہ نہیں رہنا عوام نے رہنا ہے اس ملک نے رہنا ہے۔۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
پرامن شہریوں کا 12 گھنٹے پورے نظام کی فسطائیت سے مقابلہ کرنا چھوٹی بات نہیں ،بڑی ہمت کی بات ہے ،
یہ پرامن شہری تھے مسلح جتھے نہیں کہ پولیس کی دہشتگردی کے مقابلے میں بڑی دہشتگردی کرتے ،
احتجاج دو تین گھنٹے کا ہوتا ہے ،انہوں نے 12 گھنٹے کیا ہے
حالات جتنے کشیدہ ہو چکے تھے خدا نخواستہ کوئی جانی نقصان بھی ہو سکتا تھا ،
احتجاج ختم کرنے کا اعلان درست فیصلہ ہے