تحریک لبیک کے ساتھ جو ظلم ہوا، تحریک انصاف تین سال سے یہی ظلم برداشت کر رہی ہے۔ 26 نومبر کو ڈی چوک میں بھی ایسے ہی خون کی ہولی کھیلی گئی جب ہمارے نہتے کارکنان پر سنائپرز سے گولیاں چلوائی گئیں۔ میں مریدکے سانحے میں بیہمانہ تشدد اور نہتی عوام کو گولیاں مارنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں، @ImranKhanPTI
اہم ترین
کے پی کے کے اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک لبیک پر پولیس تشدد فائرنگ اور شہادتوں کا ذک
پی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹر امجد علی نے شہدا کی دعائے مغفرت کروا
وہ اک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں
میری خامیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں
وہ جن کی اپنی چڈیاں بھی پھٹی ہوئی ہیں
ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں
نومنتخب وزیرِ اعلٰی سہیل آفریدی کا خطاب
تحریک لبیک کے مارچ کے مناظر۔۔۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ٹی ایل پی سرکارِ دو عالم ﷺ کے نام کی نسبت کی وجہ سے ایک ایسی عوامی طاقت بن گئی ہے جسے طاقت اور تشدد سے روکنا ناممکن ہے۔ انہیں محبت اور تحمل سے ڈیل کرنا پڑے گا۔