آج کے نوجوانوں میں ایسی بیداری کی لہر جگانے کی ضرورت ہے کہ وہ وقت آنے پر مشکل سے مشکل حالات کا سامنا کر سکیں۔آج کے نوجوانوں میں شعور پیدا کرنا ہوگا تا کہ وہ ترقی کی منازل طے کر نے کے لیے سینہ ٹھوک کر میدان میں اتریں اور کامیابی کی اونچائیوں کی چھو سکیں۔
#بحثیت_پاکستانی_ہمارا_فرض
ہمارا نظام تعلیم و تربیت قابل رحم حالت میں ہے جس کو ایک فرشتہ صفت انسان کی راہنمائی کی اشد ضرورت ہے۔ ترقی کا واحد راستہ تعلیم اور جستجو میں ہے۔ ضروری ہے کہ ہمارے معاشرے کے نوجوان بھی تعلیم و تحقیق کے میدان میں ترقی یافتہ ممالک کے شانہ بشانہ چلیں۔
#بحثیت_پاکستانی_ہمارا_فرض
A good citizen is not a mischief maker. The thing that makes any person a good citizen is to help others.
#بحثیت_پاکستانی_ہمارا_فرض@muhammadaslam68
@ShahzadYunasPTI
پاکستانی زمانہ حال میں ہماری ترقی و تنازلی کی حالت قابل رشک تو بالکل بھی نہیں ہے۔ ہمارا تعلیمی معیار اور اداروں کی حالت بد سے بدتر ہو چکی ہے۔
#بحثیت_پاکستانی_ہمارا_فرض
#صحابہؓ_معیارحق#گستاخِ_صحابہ_آزادکیوں
جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت رکھے اس پر ا��لہ کی رحمتیں ہوں جو صحابہ کرام سے بغض رکھے اس پر اللہ کی اللہ کے فرشتوں کی پوری مخلوق کی لعنت ہو