@u235___ @spectatorindex No one is winning. It is a loss for humanity and victory of insanity.
No nation should side here, loss of one life no matter if it is plant, insect, bird, human should be considered as big loss
let peace prevail and win
@MaidahMuhammad معزرت کے ساتھ، مجھے اس خبر کی صحت پر شک ہے، کسی بھی ایندھن میں گرم دھات ڈالنے کا مقصد ایک بے قابو آگ کو دعوت دینا ہوتا ہے، اس کی چھوٹی سی مثال آذربائجان کی یانر داغ کی آگ ہے
@MaleehaHashmey PDM Govt shud be sacked by the Pakistan Supreme Court for committing contempt of court, and thus not being 'sadiq-o-amin', like it sacked @YusufRazaGilani
https://t.co/jDX609Ch6Q
میں اظہر سے کبھی ملی نہیں، پر جب بھی کسی نے سوشل میڈیا کی توسط سے مجھ سے مدد مانگی، میں نے ھمیشہ اظہر کو فون لگایا، اور اظہر نے کبھی منع نہیں کیا ھمیشہ کوشش کرکے اس غریب کا ساتھ دیا۔ ساتھ دیتے وقت اس نے بھی کبھی نہیں پوچھا کے یہ پی ٹی آئی کا ہے یا کسی اور پارٹی کا، ایسے شخص کے ساتھ زیادتی پر اللہ بھی معاف نہیں کرتا۔
#اظہر_مشوانی_کو_رہا_کرو
#ReleaseAzharMashwani
@MaryamNSharif مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ نے اپنے والدِ گرامی کی تمام تر محنت پر پانی پھیر دیا ہے، کچھ باتوں سے اختلاف ہی صحیح میں ان کی اس با کا معترف تھا کہ پارٹی اچھے سے چلائی،
افسوس سد افسوس آپ نے کباڑ کیا ہے۔ پارٹی میں بہت قابل لوگ ہیں انکو موقع دیں گھر والوں کو نہیں۔
Dear All,
Please spread the word, Healing Hands is carrying out Ramadan Ration. All needy from Karachi can reach out for free Ration. All they need to do is to fill in form on their website and collect it. (They dont do videography or photography)
https://t.co/WqyGvLiuIJ