@GULNAAZ__ نسلِ انسانی کی بقا کیلئے حیا کا احساس بہت اہم ہے اسلام کے نظامِ سترو حجاب کا مقصد اس قیمتی جوہرکی حفاظت ہے۔ چنانچہ ایک باحیا انسان حیاکے احساس اورزندہ ضمیری کے تحت مختلف قسم کی برائیوں سے بچارہتاہے
@NazishQasmi انا للہ وانا الیہ راجعون انَّ لِلّٰہِ مَا اَخَذَ وَ لَہ‘ مَآ اَعْطٰی وَ کُلُّ شَیْیٍٔ عِنْدَ ہٗ بِاَ جَلً مُّسَمًّی فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
اللہ تعالٰی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
کورونا، ڈینگی، ٹڈی دل، زلزلے، دشمن کے ناپاک ارادے اور اپنی کمزوری
کیا ہمارے لئے تھوڑے تازیانے ہیں جو ہم وبا زدہ لوگوں کی مدد کے بجائے ناجائز منافع کمانے کا موقع سمجھ رہے ہیں کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ہم حرام کھانے اور ہر گناہ سے توبہ کرکے اللہ تعالی کو منانے کی کوشش کریں
*تربیت سے خالی تعلیم فائدے سے زیادہ نقصان کرتی ہے.. مسلمان تب تک عزت کے ساتھ جیتے رہے جب تک صالح تربیت نے علم کا ساتھ نہ چھوڑا...*
Tarbiyat se Khali taleem faide se zyada nuqsan karti hai.. Musalman tab tak izzat ke sath jeete rahe jab tak Saleh tarbiyat ne ilm ka sath na chohda.
تقوی زندگی کےہر شعبہ سےتعلق رکھتاہے،اور تقوی کی منزل تک پہنچنااس کےبغیرممکن نہیں کہ انسان اپنی روحانی بیماری کی شناخت کرے،اگر الله نےکچھ نیکیوں کی توفیق فرمائی تو اس سےدھوکہ نہ کھائےکہ کسی مریض کےلئے اس سے زیادہ نقصان دہ کوئی بات نہیں ہوسکتی کہ وہ اپنے آپ کو صحت مند تصور کرنےلگے۔
مدرسہ سب سے بڑی کار گاہ ہے ، جہاں آدم گری اور مردم سازی کا کام ہوتا ہے ، جہاں دین کے داعی اور اسلام کے سپاہی تیار ہوتے ہیں ،مدرسہ عالم اسلام کا وہ بجلی گھر(پاورہاؤس )ہے جہاں سے اسلامی آبادی ؛بلکہ انسانی آبادی میں بجلی تقسیم ہوتی ہے ۔‘‘ (پاجا سراغ زندگی: ۹۰)
Keep in mind one important thing.
If there was no Darul Uloom Deoband, Indian Muslims would have been forcefully converted into AryaSamaj and Christianity. We owe our life to this seminary. For this great service to the Ummah,
#ThankYouDarulUloomDBD
#ThankYouDarulUloomDBD
ایشیا کی مایہٴ ناز دانش گاہ اور ہزاروں فیض یافتگان علوم اسلامیہ کی مادر علمی دارالعلوم دیوبند جس کو آج بجا طور پر ازہر الہند کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، اس کی جڑیں ہندوستانی تاریخ کی کئی صدیوں میں پھیلی ہوئی نظر آتی ہیں۔
#ThankYouDarulUloomDBD
Darul Uloom Deoband, Asia's most prestigious university and the mother of thousands of benefactors of Islamic studies, rightly called Azhar-ul-Hind today, seems to have its roots in many centuries of Indian history.
the President of the Republic of India, the late Dr. Rajendra Prasad, while speaking in Darul-Uloom, has said :-
"The august men of the Darul-Uloom have been learning and imparting knowledge for the sake of knowledge.
1-2
#ThankYouDarulUloomDBD