آپریشن ردّالفتنہ 3 | مستونگ میں دہشت گردوں کی 9 خفیہ سرنگیں تباہ، 11 آئی ای ڈیز برآمد
مستونگ کے علاقے مقصود آباد، گل جان بغداد اور وادیِ کرم میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر مؤثر سرچ اور ایریا ڈومینیشن آپریشنز کے دوران فتنۃ الخوارج کی جانب سے زیرِ زمین بنائی گئی 9 خفیہ سرنگیں دریافت کرکے تباہ کر دیں، جبکہ 11 دیسی ساختہ بارودی مواد (IEDs) بھی برآمد کر لیے گئے۔ مقامی آبادی نے سرنگوں کی نشاندہی اور آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔
بلوچ جدوجہد کے کے نام پر #بلوچستان میں خون ریزی اور دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے بھارتی پالتوں دہشت گردوں کے لیے اب کوئی جائے پناہ محفوظ نہیں ان کے تمام ٹھکانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بھارتی پالتوں دہشت گرد زمین کی تہہ میں کتنی ہی گہری سرنگیں بنا لیں یا پہاڑوں کے اندر چھپ جائیں سیکیورٹی فورسز اور انٹیلیجنس اداروں کی گرفت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے بچ نہیں سکیں گے۔

پرامن خوشحال میر علی میر علی میں حالیہ فوجی کاروائی کے بعد دہشت گرد علاقے سے دم دبا کر بھاگ نکلے۔ آپریشن کے بعد جب فوجی جوان میر علی عوام کے پاس گئے تو عوام خوشی سے جھوم اٹھی اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔ بچوں نے فوجیوں کو دیکھ کر خوب موج مستی کی اور مسرت کا اظہار کیا۔
China launches helmets with air bags. Indian motorcyclists need them the most. China marches ahead. Let’s at least acquire these life savers @nitin_gadkari And please promote a different company for this than your own son’s.
I asked @IRIMFA_SPOX his thoughts on Iran - Pakistan bilateral relations, he responded with the opening lines of Pakistan’s National Anthem, listen in.
موبائل تو ہم کراچی والے اب ذہنی طور پہ دینے کے لیے ہی خریدتے ہیں ۔۔۔لیکن ہمارے بچوں کی جانیں، مستقبل بھی سستے ترین ہو چکے ہیں۔
پڑھنے کمانے نکلتے ہیں محاذ پر نہیں بھیجتے ہم۔۔۔۔غلطی سے بھی گولی چل جاتی، لڑکی گاڑی کے نیچے آجاتی تو کون ذمہ داری لیتا؟؟
#کراچی میں لوگ پورے ملک سے کمانے آئیں سمجھ آتی ہے، لیکن پورے ملک سے شہریوں کو لوٹنے آئیں، یہ اب برداشت سے باہر ہوچکا ہے۔
لوگوں کو تین وقت مفت کھانا ملے، کوئی پوچھ گچھ نہ ہو، کیمرے ہونے کے باوجود کوئی پکڑ نہ ہو، تو یہ تو باقاعدہ ڈاکووں کو لوٹ مار کرنے کیلئے ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔۔۔؟
میں تو اب تک گتے کو صرف 10 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرتا رہا، لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ جس چیز کو میں معمولی سمجھ کر بیچ دیتا تھا، اس میں تو لاکھوں روپے کمانے کا موقع چھپا ہوا تھا!
کبھی کبھی معمولی نظر آنے والی چیز کی اصل قیمت کا اندازہ ہی نہیں ہوتا۔
آپ کا بیٹا کرپٹو کرنسی کی کمپنی کا مالک ہے جس میں آپ بھی مالک ہیں، اور اسی کمپنی کے اندر جن لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہے ان کا تعلق دوسرے ممالک سے بھی ہے اگر بائیڈن یہ کرتا تو آپ نے کہنا تھا یہ کرپشن ہے: صحافی
میرے بیٹے جو کرتے رہے وہ اپنے طور پر کرتے رہے مجھے اس کی بالکل خبر نہیں تھی: صدر ٹرمپ
لیکن آپ وہ پیسہ لینے سے انکار کر سکتے تھے: صحافی
بہت سے اور صدور بھی یہ کرتے رہے ہیں میں اکیلا نہیں ہوں: صدر ٹرمپ
کوئی بھی اور صدر کرپٹو کرنسی کمپنی کا مالک نہیں تھا جب آپ ایک دوسرے ملک کی گورنمنٹ سے کرپٹو ڈیل کر رہے ہیں تو بدلے میں وہ آپ سے کچھ امید رکھتے ہیں وبغیر کسی وجہ کے تو نہیں کر رہے: صحافی
کوئی بھی صدر جب کاروبار کرے تو ایسا ہوتا ہے پہلے صدور کی نسبت میرا نام بڑا ہے اس لیے زیادہ ہو رہا ہے: صدر ٹرمپ
وزیراعظم کی جانب سے 13 ہزار روپے نقد انعام کے نام پر گردش کرنے والے جعلی پیغامات اور مشکوک لنکس سے خبردار رہیں۔ کسی بھی غیر مصدقہ لنک پر کلک نہ کریں اور اپنی ذاتی یا بینک معلومات ہرگز شیئر نہ کریں۔
#NCCIA#CyberAwareness#IqbalDay
کل میرے پانچ گھنٹے اس کو ڈھونڈے میں جاننے میں لگ گے اس گانے کے انسٹا پر پچاس ملین ویوز ہیں دس ہزار کمنٹ تھے اور انڈین کو کمنٹ میں آگ لگی پڑی کیونکہ سب لکھ رہے جب میوزک کی بات ہو تو پاکستان پر ختم ہے گورے کا نام ولیم اور پانچ گھنٹے کی محفل تھی یہ ناروے کا ہے اس کے ساتھ پاکستانی لڑکے جن کا گروپ اور ایک شادی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی یہ لاہور کی سرتال ایکڈیمی ہے اس نے نیٹ بریک کر دیا ہے
ان بچوں کے اس محفل کے اور گانے کل پوسٹ کروں گا آج کے دور میں موبائل کے بغیر بچے انجوائے کرتے ایک معجزہ ہی ہے
کریڈٹ : @DanQayyum