اتنا میں بتا دوں عمران 15 ستمبر سے پہلے ہاسپٹل میں ہوں گے حکومت کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پہلے ہر صورت اسپتال لانا پڑے گا ۔ حامد میر
لانگ مارچ بھی وڑ گیا “ اسپتال لانے کا پروگرام بھی وڑ گیا اور کدو میر کا تجزیہ بھی وڑ گیا اور صوبائی حکومت بھی وڑ گئی
🚨🚨 تحریک انصاف خانیوال کا آفیشل چینل شام کے شہر ہساکا میں شامی فورسسز اور کرد علیحدگی پسند گروہوں کے درمیان لڑائی کی وڈیو کو اپنے تحریک انصاف کے گورنر راج احتجاج کیخلاف جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہے۔
اقرار الحسن کو این سی سی آئی نے گرفتار کرلیا۔
صدیق جان کھلا گھوم رھا ھے،زعیم بہاری کھلا گھوم رھا ھے،حسنین رفیق کھلا گھوم رھا ھے،زیشان پلمبری ابھی تک بکواس لکھ رھا ھے ان کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟
شاہد خٹک ٹوئیٹ کر رہے ہیں سارے قبائلی نکلیں، سارے اوورسیز پاکستانی نکلیں ۔۔۔ یہ سب کو نکلیں ۔۔نکلیں بول کر خود نکل جاتے ہیں اس بار تو حکومت سے ہی نکل گئے ۔۔۔ 13 سال سے بیٹھے تھے ۔۔بالکل ہی پیدل ہیں
یہ ثمینہ ہیں 5 لاکھ یوٹیوب پر فالورز ہیں یہ بھی 4 سال پرانی وائرل وڈیو پر quote پوسٹ لگا کر کہتی ہیں کہ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کیلئے اعتماد بلاوجہ نہیں!
جبکہ ان کو یہ نہیں پتہ کہ وڈیو چار سال پرانی 2022 کی ہے پراپیگنڈا پھیلانے اور جھوٹ بولنے سے بڑا پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں
جناب سمیع ابراہیم اتاولے ہوئے پڑے ہیں۔ یہ اکتوبر 2023 کی ویڈیو ہے جب چمن بارڈر پر آمدورفت کیلیے پاسپورٹ لازمی قرار دیا گیا تھا اور لوکل لوگ اسکے خلاف احتجاج کیلیے نکلے تھے۔
نقالوں سے ہوشیار
ہماری اس کے علاوہ کوءی برانچ نہیں
جلنے والے کا منہ کالا
توں لنگھ جا ساڈی خیر اے
ہارن دے کر پاس کریں
رگتار پنتالی کلومیٹر
کفیل بھائی گھوٹکی شریف
تین لاکھ لوگ سھیل آفریدی کے ساتھ لکی مروت سے ساتھ چلے تھے ۔ ثمینہ پاشا
دو لاکھ لوگ اس وقت خیمہ بستی میں موجود ہیں ۔ ذیشان دنبہ چکی
ایک لاکھ لوگ خیمہ بستی کے باہر سڑکوں پر موجود ہیں ۔ صدیق جان
چھ لاکھ ہو گے باقی چودہ لاکھ کی کمیٹی ڈالی ہے جب نکلے گی تو انقلاب آ جائے گا
صرف تین دفعہ میٹرک فیل ، ایک دفعہ بی اے فیل پھر داخلہ بہاول پور یونورسٹی میں سیاسیات کا ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے لا کی مل گئی ایسے ہی تعلیم یافتہ ہیں یہ کالے کورٹ والے غنڈے موالی
جھوٹ لکھ کر اشتعال پھیلانے والے اس شخص @iemziishan پر PECA ایکٹ کے تحت فوری کارروائی کی جائے- جب تک ان جیسے زہریلے اور جھوٹے لوگوں کو قانون کے مطابق سزائیں نہیں ہونگی, یہ لوگ ماحول کو آلودہ کرنے سے باز نہیں آئینگے-
@TararAttaullah@AzamNazeerTarar@BrAqeelMalik
معاملہ صرف یہ نہیں کہ کچھ لوگ پی ٹی آئی کے حامیوں کو گدھا سمجھتے ہیں بلکہ اصل معاملہ یہ ہے کہ وہ درست سمجھتے ہیں۔ چھ ہزار گدھوں نے AI سے بنی اس تصویر اور پوسٹ کو لائیک کیا ہے جس سے واقعی ان کے آئی کیو لیول کا اندازہ ہوتا ہے۔
پنجاب آیا تھا تو بغیر پروٹوکول کے سڑکوں پر گھوم رہا تھا یتیم ییؤں بن کر فٹ پاتھ پر آزادی سے بیٹھ رہا تھا اور یہاں اپنے ہی صوبے میں پچاس گاڑیوں کے حلال پروٹوکول کے ساتھ گھوم رہا ہے
یعنی پنجاب کے پڑوس صوبے میں دہشتگرد ہیں اس لیے اتنی سیکیورٹی لیے لور لور پھر رہا ہے
خیبرپختونخوا کے صحافی عرفان خان نے چیف منسٹر سوشل میڈیا ٹیم کے لیے مختص پچاس ملین روپے کی تفصیل شئیر کر دی
صدیق جان “ رضوان گلٹہری “ آغا سرور کالیا“ حسنین رفیق مویسیاں کے نام بھی شامل
دن بھر ٹاوٹی ایسے ہی نہیں کرتے لاکھوں روپے ملتے ہیں ثمینہ پاشا کے بجلی بل الگ ہیں
پہلے جس نے ڈگری چیلنج کی اُسے FIA کے زریعے اُٹھوایا اُس پر دہشتگردی کا مقدمہ کروایا “ اُس کا پریکٹس لائسنس کینسل کروایا
یعنی دال میں کچھ نہ کچھ کالا ہے اور اس سارے مدعے میں چٹے بالوں والا حرامو کاکا ٹھیک ٹھاک یدا جائے گا
اٹک کے پل پر پختون مریض بابے کی ویڈیو وائرل
اب اصل سوال یہ ہے کہ تُم اس کو پنجاب لا ہی کیوں رہے تھے جسے تم گالی دیتے ہو، کرپشن کے الزامات لگاتے ہو، جس پر حملہ آور ہوتے ہو؟
تم نے پندرہ برسوں میں اپنے باپوں اور ماؤں کے لئے ایسے ہسپتال تک نہیں بنائے کہ ان کی آخری سانسیں ہی آرام سے نکلوا سکو۔
کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں ہے
اس سے اُتر کیوں نہیں جاتے؟
خاور مانیکا کی سابقہ اہلیہ کے شوہر عمران نیازی کو شفا اسپتال کی بیسمنٹ میں شفٹ کیے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہے ۔ مہر بخاری
منیب فاروق نے تردید کر دی
عمار مسعود نے فیک نیوز قرار دے دیا
مونا عالم نے جھوٹی خبر قرار دے دی
ظالموں ملک ریاض کی نوکرانی کو صبح تک تو خوش ہو لینے دیتے 😭