اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ��ے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں��
Advocate Abdul Majeed Lagari and other civilians were martyred in a suicide attack at a wedding in DI Khan. The "good and bad" Taliban policies of the state have pushed our region into a fire that will be difficult to extinguish. There is no regard for the lives of our people.
ٹی ٹی پی کی پختونخوا میں “دوبارہ آبادکاری” کے پروجیکٹ کی نہ تو تحقیق ہوئی اور نہ ہی اس کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہوئی، اب امن لشکر بنوا کر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو پختونوا کے اندر خانہ جنگی میں تبدیل کیا جارہا ہے صوبائی حکومت خاموش اور غیرجانبدار تماشائی بنی ہوئی ہے، آخر کب تک؟
محمود خان اچکزئ صاحب تحریک انصاف پر قبضہ کرنے میں جلد کامیاب ہوجائیں گے۔ وہ تحریک انصاف اور عمران خان کو ایسے راستے پر لگا بیٹھا جس کا انجام ان کی سیاست کا خاتمہ تھا۔ اب تحریک انصاف والوں کے پاس ایک ہی راستہ بچا ہے کہ محمود خان اچکزئ صاحب کی قیادت اور پارٹی میں سیاست کریں۔
Our people have been thrown to the wolves. AC Mianshah Shah Wali and police personnel Syed Rehman and Sher Rehman were martyred by terrorists in a heinous attack in Bannu today. Our condolences to their families. The genocide of Pashtuns continues unabated.
An active member of @NDM_Official Zaheer Dawar was martyred in Musaki, North Waziristan last night by Taliban terrorists. Pakistan has become a slaughterhouse for Pashtun youth. The state has handed over our region to brutal forces, abandoning our people to terror.
محسن داوڑ کو اسد علی طور کے ساتھ انٹرویو میں غور سے سنا ۔ جس عزت ، احترام کے ساتھ وہ دوسروں کو مخاطب کرتے ہیں ، سیاسی معاملات پر دلایل کے ساتھ بات کرتے ہیں اس سے یہ امید پیدا ہوگئی کہ ہمارے پولیٹیکل کاریڈور میں اب بھی کمال کے نوجوان رہنما موجود ہیں۔
@mjdawar@AsadAToor
تالبان افغانستان میں عرب کا چودہ سو سال پہلے والا نظام نافذ کر رہے ہیں۔ اس وقت لڑکیوں کی جدید تعلیم ، جمہوریت، انٹرنیٹ، اور گاڑیاں موجود نہیں تھیں۔ ممکن ہے افغانستان میں جلد گاڑیوں پر بھی پابندی لگا کر گدھوں، گھوڑوں اور اونٹوں کا سواری اور باربرداری کے لئے استعمال شروع ہوجائے۔
جنیوا، سویٹزرلینڈ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے بلوچ نیشنل موومنٹ کے زیر انتظام ساتویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کیا۔
نوټ
د پاکستان او طالبانو جنجال جعلي او نمایشي دی.
دا ساختګي لانجه د دواړو په ګټه ده. پاکستان د خپلي مطلقي امنیتي ناکامۍ پړه پر افغانستان اچوي، په بدل کي طالبان ځان په افغاني نشنلیزم کي پېچي، او د پاکستان سره د پټ مخالفت لاپي شاپي وهي.
افغانان باید پدې مداري توب ونه غولیږي.
کب یاروں کو تسلیم نہیں کب کوئی عدو انکاری ہے
اس کوۓ طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا جاں واری ہے
جب پرچم جاں لے کر نکلے ہم خاک نشیں مقتل مقتل
اس وقت سے لے کر آج تلک جلاد پہ ہیبت طاری ہے
#WeStandWithMohsinDawar
پاکستان واپس جنرل ضیاءالحق کے زمانے میں جارہا ہے ، آئین کو پاؤں تلے روندا گیاہے مذہبی انتہاپسندی کو فروغ دیا جارہا ہے ، نئی پرائی جنگوں کے ٹھیکے لیے جا رہے ہیں ، افیون کی کاشت بڑھ رہی ہے اور ان پالیسیوں پر تنقید روکنے کے لئے پیکا کی تلوار نکالی گئی ہے
#WeStandWithMohsinDawar
I have been issued a notice for speaking truth to power, but it won't silence us. State repression won't work. PECA won't gag us. We will keep speaking out against terrorism, militarisation, and state excesses. Justice and rights will be demanded, no matter the cost.
محسن داوڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کا استعمال اس بات کی گواہی ہے کہ مقتدر قوتیں مظلوم کے لیے انصاف مانگنے والی آوازوں کو بھی برداشت نہیں کر پار رہی اور یہ اس کمزوری کی نشانی ہے جو وفاق کو اس نہج پر پہنچا چکی ہے جہاں آگے صرف کنواں ہے۔
مجھے سچ بولنے پر نوٹس جاری کیا گیا ہے لیکن یہ ہمیں خاموش نہیں کرے گا۔ ریاستی جبر نہیں چلے گا۔ پیکا کا کالا قانون ہمیں نہیں روک سکتا۔ ہم دہشت گردی، عسکریت پسندی اور ریاستی زیادتیوں کے خلاف بولتے رہیں گے۔ ہم انصاف اور حقوق کا مطالبہ کرتے رہیں گے، چاہے کوئی بھی قیمت کیوں نہ دینی پڑے۔