Marketeer, gearhead, motourist, born free, calls a spade a spade, rebel, part anarchist, all things worse yet still neither a nationalist nor a patriot!
People are angry, they are furious, they saw rangers coming, they didn't hesitate to express it loud & clear even though these cornered 3 were leftover vehicles from a convoy half of which had crossed Mall Rd. exit to PC Hotel leading some delegation/VIP movement
#زمان_پارک_پہنچو
پکے کے ڈاکوؤں نے کچے کے ڈاکوؤں سے بچی کی بازیابی کی جسارت پر دولت خان کو دہشتگرد قرار دیا! اولین وجہ؛ ہمارے پالتو نے ہمیں ہی کاٹنے کو جو اپنے پالتو رکھے ہیں انکا تحفظ ہو۔ دوسرا؛ پالتو جانتے ہیں کہ کچے کے ڈاکوؤں کے بعد عوام پکے کے ڈاکوؤں سے چھٹکارے کیلئے کہاں دیکھے گی!
#پالتوفالتو
آج ایک بار پھر فوجی ترجمان نے “سیاسی ترجمان” بن کر پریس کانفرنس کی, خیبر پختونخوا کی پولیس اور حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے صاحب یہ جواب دیں گے کہ:
پولیس جب طالبان کو پکڑتی ہے تو انہیں آپ کی ایجنسیز کیوں چھڑواتی ہیں؟
گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کی پالیسی کیوں چلاتے ہیں؟
باردڈر پر باڑ ہے تو دہشتگرد کیسے واپس آئے؟
خیبرپختونخوا کے نمائندوں نے دہشتگردوں کو واپس لانے کے خلاف امن تحریک چلائی تو انہیں سیکیورٹی رسک کس نے اور کیوں قرار دیا؟
ہم شروع سے بتا رہے تھے کہ رجیم چینج کے دوسرے مرحلے میں ہمارے لوگوں کو ایندھن بنایا جائے گا۔ امریکہ کو اڈے دینے کے سوال پر عمران خان کے absolutely not کہنے پر شہباز شریف اور بلاول کو تکلیف تھی ان دونوں کے ادوار حکومت میں چار سو ڈرون حملے ہوئے عمران خان کے دور میں ایک حملہ نہیں ہوا ۔
دوسال قبل مراد سعید کی گئی پریس کانفرنس جس میں وہ اپنے دہشتگردوں کے پاکستان آنے کے حوالے سے دئیے گئے ویڈیو بیانات دکھا کر بتا رہے کہ کیسے دوبارہ دہشتگردوں کو یہ امپورٹڈ سرکار واپس بسا رہی ہے۔
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
پاکستانی ہائیبرڈ رجیم نے دوران لڑائی اپنے ہمسائے ایران پر وہ کاری ضرب لگائی ہے کہ جسے وہ شائد کبھی نہ بھولے گا۔ ٹرمپ کا اقتدار ایک دن ختم ہوجائے گا مگر ہمارا ہمسایہ تبدیل نہیں ہوگا۔
یہ 6 جج پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ یہ چاہتے تو اپنی ذات کو بچانے کے چکر میں عدالتوں اور انصاف کو قربان ہوتے دیکھ سکتے تھے۔ لیکن مشکلات کے باوجود انھوں نے ملک میں ریاستی بدماعشی اور بلیک میل کے خلاف آواز اٹھا دی۔ آپ کی جرات کو سلام۔
عوامی الرٹ🚨🚨فوری جنرل اسپتال پہنچیں،ماں باپ کا کڑیل جوان احمد شاہ پولیس کے بدترین تشدد کی وجہ سے قومہ میں چلا گیا ہے،ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی ہے ایک اور ظل شاہ طرز کا سانحہ برپا کرنے کا ارادہ ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب احمد شاہ کو پولیس نے گرفتار کیا تو وہ بالکل ٹھیک حالت میں تھا پولیس کی درندگی چھپانے کے لیے یہ احمد شاہ کے بھائی اور دوستوں کو مقدمے میں شامل کررہے ہیں اور ذاتی لڑائی کا رنگ دے رہے ہیں ڈاکٹر ز پر شدید دباؤ ہے کہ بات باہر نہیں نکلنی چاہیئے احمد شاہ اس وقت جنرل اسپتال کے سیکنڈ فلور پر بدین وارڈ نیورو آسی یو میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے کپتان کے اس کھلاڑی کے لیے آواز اٹھائیں یہ درندے ماں باپ کے لخت جگر مار رہے ہیں وہ جعلی وزیراعلی مینڈیٹ چور انتقام کی آگ میں ہمارے جوانوں کے خون کی پیاسی بنی ہوئی ہے ظلم بھی ہم پر کررہے ہیں اور مقدمے بھی ہم لوگوں پر ہی درج ہورہے ہیں یہ پاکستانی پولیس نہیں اسرائیلی اور بھارتی درندے بن چکے ہیں
ضلع کُرم کے رہائشی ولی خان کا راولپنڈی پولیس کی حراست میں قتل انتہائی قابل مذمت ہے اور پاکستان کے ہر شہر میں پشتونوں کا قتل شائد ثواب سمجھ کر کیا جاتا ہے کیونکہ ہر روز ایسے واقعات سامنے آتے ہیں لیکن کبھی کسی قاتل کو سزا نہیں دی گئی ہے
#StopStateTerrorism
It’s a very serious matter. He already gone through a murder attempt. And new expected government is again giving him life threats. International and national human rights bodies should take a serious notice on this.
ہمیں پی ٹی أئی کے اُن لوگوں نے ہرایا ہے۔ جن کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔ اب دیکھو شیر افضل مروت قومی لیڈر بن کر اُبھرا ہے۔ ہم نے تو سوچا تھا کہ اسد عمر، فواد چوہدری، علی زیدی اور عمران اسماعیل ایسے لوگوں کے جانے سے یہ پارٹی ختم ہوگی. مگر یہاں تو نئی پارٹی نئی قیادت سامنے آگی ہے. محمد زبیر 🤣
اکثر چینلز نے چیف جسٹس پاکستان کا نام خبروں سے نکال دیا،
صرف چیف الیکشن کمشنر کا نام چلایا جارہا ہے،
حالانکہ کمشنر راولپنڈی نے چیف جسٹس پاکستان پر بھی الزام لگایا ہے
جنہوں نے عمران خان کی حکومت یہ سوچ کر گرا دی کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگا کر 2028 تک ہماری سیاست ختم کردے گا ،ان کی سیاست 2024 میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی،
یہ ہوتا ہے اصل ختم شد....