Dr. Hussam Abu Safiya’s message to the court today as relayed by his attorney:
“I am a pediatrician. I provide medical care to patients, the injured, and vulnerable people in the Gaza Strip. I have carried out my work in accordance with international law and humanitarian standards. My detention is unjust and arbitrary.”
موجودہ رجیم نے پاکستان کے کل قرضوں سے زیادہ قرضے بھی لیے اور عوام سے ریکارڈ ظالمانہ ٹیکس بھی وصول کیا۔
کیا کوئی بڑا منصوبہ بنا؟
کوئی ڈیم مکمل ہوا؟
عوام کو کوئی ریلیف ملا؟
کوئی لمبی جنگ یا کوئی علاقہ فتح ہوا؟
تو پھر یہ اربوں ڈالرز گئے کہاں؟
تم عوام پر ظلم کرتے ہو مگر جب تم میں سے کوئی جان سے جاتا ہےتو یہی عوام اس پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔
یہ قوم کبھی تم سے محبت کرتی تھی، مگر تم نے اسے نفرت میں بدل دیا۔ پھر بھی دلوں میں کچھ احساسات باقی ہے، اسےبھی ختم نہ کرو۔ سنبھل جاؤ اور بیرک کیطرف لوٹ جاؤ۔
@enkidureborn انکو مذاکرات کرنے بھی نہیں آتے کہ اپنے مطالبات کیسے منواتے ہیں، ریلو کٹے پارٹیاں ہوتی ہیں سب مطالبات اسانی سے منوا لیتی ہیں، تحریک انصاف اتنی عوامی طاقت کے باجود بھی کچھ نہیں کر پا رہی
جن ہزاروں لوگوں پر مقدمات کا جنید اکبر نے بتایا ان پر مقدمات ختم کرنے کے بدلے بجٹ سرپلس رکھتے
ڈرون حملوں اور تیراہ جیسے آپریشنز پر پابندی کے عوض بجٹ میں سرپلس رکھتے
عمر چیمہ ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری جیسے بزرگوں کی رہائی کے عوض سرپلس رکھتے
عمران خان سے ملاقاتوں اور علاج کے بدلے بجٹ میں سرپلس رکھا جاتا
سہیل آفریدی اور اسکے حواریوں نے اپنی حکومت کے بدلے بجٹ میں سرپلس رکھ دیا۔