I spoke to Dr Hussam Abu Safiya’s son Elyas about his father and the horrors inflicted upon him by Israel. Please watch and share https://t.co/Z2coN50KdY
🚨 صرف دشمن پر الزام کیوں؟ کیا یہ کہنا کافی ہے کہ "یہ سب ہندوستان کر رہا ہے"؟ دشمن کا کام سازش کرنا ہے، لیکن دشمن کو روکنے میں ناکامی کا جوابدہ کون ہے؟ کیا یہ ہماری انٹیلیجنس اور سیکیورٹی کی بڑی خامی نہیں؟
🏛️ قومی قیادت کی خاموشی: اتنی سنگین صورتحال کے باوجود پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کیوں نہیں بلایا جا رہا؟ قوم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا جا رہا؟
⚖️ سیاسی مینڈیٹ کا بحران: جب تک حقیقی عوامی قیادت کے بجائے کمزور اور متنازع مینڈیٹ والے حکمران فیصلے کریں گے، تب تک ملک میں امن و امان اور رٹ آف دی گورنمنٹ قائم کرنا ناممکن رہے گا۔ آج بلوچستان کے دونوں اہم خطے (بلوچ اور پشتون بیلٹ) شدید بدامنی کا شکار ہیں۔
📋 ہمارا مطالبہ: خدارا! زبانی جمع خرچ اور بیانات سے آگے بڑھ کر ملک و عوام کی بقا کے لیے کوئی حقیقی اور جامع حکمتِ عملی وضع کریں۔ سیاسی انتقام، میڈیا پر پابندیوں اور اختلافی آوازوں کو دبانے کے بجائے، تمام توانائیاں ملک کو دہشتگردی کی آگ سے نکالنے پر صرف کریں۔
@RupertLowe10 Kingpins of criminal gangs 4m around the world are in collusion with the british govt draining their home countries while freely engaging in illegal actvitis in the uk for years
they have kept their illicit wealth amounting to trillions of $ hidden in britain r the mother of evil
I BEG YOU😭
Stop please😭
My child is dying😭
Don't ignore
beg you
Help me
I need Diapers
beg you
Help me
I need MILK
I need MILK
I need MILK
I need MILK
BEG YOU
I need MILK
I need MILK
I need MILK
I need MILK
I need MILK
Help me😭
https://t.co/45Gj0rpJam
فلسطینی بچی جب سکول سے گھر آئی تو اس کے گھر کو اسرائیلی درندہ فوج نے تباہ کر دیا اور اس کا سارا خاندان شہید کر دیا
فلسطینی بھائیوں کے بارے میں بات کرنا کبھی نہ چھوڑیں
Look at the kid ! Can you Look into this Palestinian father's heart ?!
This is how israël "fight" for the whole west" !
Why Hamas exist? Why Arabs hate Jews ? Why will never be peace ? Why ...? all the answers are inside that father's chest 💔🖤
Yazıl günah bu çocuklara göz göre göre yaşamayı asla hak etmeyen aşşağılık şerefsiz pislik yahudi domuzları tarafından katlediliyor daha ne kadar bu zulme rıza göstereceğiz..?
#FreePalestine#Gaza Trump NATO macron #Israël
🚨 علیمہ خان کا قوم کے نام اہم ترین اور تفصیلی پیغام!
"چیئرمین عمران خان نے پچھلے تین سال جس خوفناک، کٹھن اور غیر قانونی قید کو انتہائی بہادری اور استقامت سے برداشت کیا ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے ہر ظلم ہنس کر جھیلا لیکن قوم کے نظریے پر سودا نہیں کیا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اس قربانی کا حق ادا کریں۔ اب گھروں میں بیٹھنے کا نہیں بلکہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے میدانِ عمل میں نکلنے کا وقت ہے۔ قوم اب کسی مصلحت کا شکار نہ ہو، اور اپنی تمام تر توانائیاں، سوچ اور فوکس اب صرف اور صرف 'اسٹریٹ موومنٹ' (عوامی تحریک) پر مرکوز کر دے۔ حقیقی آزادی کا راستہ اب صرف عوامی طاقت سے ہی ممکن ہے!"
"I want my mom..." 💔
A little PaIestinian girl cries, searching for her mother who lost her life in the ongoing tragedy. The heartbreaking reality of childhood in #Gaza.
#Palestine
One of the most heartbreaking images ever captured in modern history.
A child stood frozen in shock, unable to believe what he was witnessing, after his parents were killed before his eyes in the Gaza Strip.
”ہم یہاں عمران خان کے تمام حقوق کی بحالی کیلئے بیٹھے ہیں۔ علاج، قیدِ تنہائی کا خاتمہ، ہفتے میں 18 لوگوں سے ملاقات، کتابیں، ٹی وی، بچوں سے بات، یہ تمام عمران خان کے قانونی حق ہیں۔ جب کوئی کہتا ہے کہ شُکر کرو، ایک بہن کی ملاقات بھی ہو جائے، تو ہمیں یہ تکلیف ہوتی ہے کہ بات ہمارے نہیں، عمران خان کے حقوق کی ہے۔ یہ سب عمران خان سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا جا رہا ہے، لیکن فکر نہ کریں، فیملی یہاں بیٹھی ہے، کسی کو بھی توجہ ہٹانے نہیں دیگی۔“
علیمہ خان
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی