جس طرح شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنے منشور پر انتخاب لڑا اور منشور میں کئے گئے وعدے پورے کئے اسی طرح میں بھی اپنے منشور پر انتخاب لڑوں گا اور حکومت ملی تو تمام وعدے بھی پورے کروں گا۔
@BBhuttoZardari#10PointsOfBilawal#NA127BilawalKa
جب تک ہماری قوم میں شاعر لکھاری اور فنکار نہیں ہوں گے تب تک ہماری سیاست میں نفاست نہیں آئے گی اورملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست ہی ہوتی رہے گی، ہمیں اپنی ثقافت کو اپناکر ملک کو نئی سمت میں لے جانا ہے۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایاز میلے کی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
دریں اثناء، اپنی تقریر کے آغاز کے وقت جلسہ گاہ میں کارکنان کی جانب سے “وزیراعظم بلاول”، کے نعروں پر اپنے ردعمل میں صدر آصف علی زرداری نے اردو کا یہ شعر پڑھا کہ زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ، وہ وقت آئے گا۔
@JunaidQaiser
https://t.co/EMWAYxnoU7
پیپلز پارٹی نے ملک کو 1973ءکا متفقہ آئین دیا اور اس کے بعد اٹھارویں ترمیم کے ذریعے اختیارات صوبوں کو منتقل کئے اور بلوچستان میں بڑے بڑے منصوبے تشکیل دیئے
#PPPFounditionDay@BBhuttoZardari@UmarRehmanMalik
پیپلز پارٹی نے جمہوریت اور وفاقیت کے استحکام، اور ملک اور قوم کی ترقی و خوش حالی کے لئے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں جس کے ثمرات سے عوام مستفید ہور ہے ہیں۔
#PPPFounditionDay@BBhuttoZardari@UmarRehmanMalik
پیپلز پارٹی بلوچستان کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی پیپلز پارٹی کی حکومت 2008-13نے بھی بلوچستان کے عوام کے دکھوں کا مداوہ کرتے ہوئے آغاز حقوق پیکج سمیت روزگار کے کئی مواقع فراہم کیئے تھے
@BBhuttoZardari@UmarRehmanMalik#PPPFounditionDay
سابق صدر آصف زرداری کے دور میں بلوچستان کو آغازِ حقوق کا خصوصی پیکج ملا جبکہ پیپلز پارٹی نے بلوچوں کے زخموں پر مرہم رکھا، احساس محرومی اور احساس بیگانگی کو ختم کیا۔
#PPPFoundationDay@BBhuttoZardari@UmarRehmanMalik
پیپلز پارٹی بلوچستان کی قیادت نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں یوم تاسیس کوئٹہ میں منعقد کرنے کی خواہش ظاہر کی جس پر چیئرمین نے کوئٹہ میں ایوب اسٹیڈیم میں یوم تاسیس منعقد کرانے کا فیصلہ کیا
#PPPFoundationFay@BBhuttoZardari@UmarRehmanMalik
The relations between the people and the PPP goes back three generations. President Zardari’s accomplishments during the 2008-2013 are before everyone.
@BBhuttoZardari#KPWelcomesBilawal
ہم نواز شریف کی واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں، کیونکہ ایسا لگتا ہے ان کی تاخیر سے انتخابات میں تاخیر ہوئی ہے۔ پھر جس طرح سے ان کو فوری انصاف ملا ہے، اس سے ایک نئے لاڈلے کی تصویر ابھری ہے اور سسٹم پر کئی سوالات نے جنم لیا ہے۔
@JunaidQaiser
https://t.co/cvK6BSPFqO
نگران وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری نہ کرنے کا عمل صوبے کی عوام کو سزا دینے کے مترادف ہے: مراد علی شاہ https://t.co/IjoDYqXqxf