ہما��ے ہاں سب سے زیادہ مذہبی کتابیں فروحت ہوتی ہیں۔ دوسرے نمبر پر چسکوں بھری کتب چسکوں بھری کتب وہ ہوتی ہیں جن میں دوسروں کے مذہبی عقائد کا تمسخر اڑاتے ہوئے خودکویعنی مصنف کے عقیدے کو جنتی ’’بوٹا‘‘ قرار دیا جائے۔بس اس ’’بوٹے‘‘ کا پھل جس نے کھایا وہ جنتی ہوا https://t.co/IoDCHldfAX
اگر نوازشریف روزانہ کی بنیادپرانتخابی مہم کےلئےشہرشہرجارہےہوتےتولوگوں کو یقین آجاتاکہ 8فروری کےروز انتخاب کاانعقادطےہوچکاہے۔
فی الوقت میدان میں ہمیں روزانہ کی بنیادپرفقط بلاول بھٹو ہی لوگوں سےبراہ راست رابطےکی کوششوں میں مصروف نظر آرہے ہیں۔
@javeednusrat
https://t.co/tRqA87f9us
8تاریخ کو بعدازاں عالی جناب چیف جسٹس نے ’’پتھر پر لکھی تحریر‘‘ پکارا۔ اس فرمان کے بعد شک وشبے کی گنجائش ہی باقی نہیں رہنا چاہیے تھی۔ حکم یہ بھی ہوا کہ صحافی شکوک وشبہات اکسانے سے باز رہیں۔ پیدائشی بزدل ہوتے ہوئے میں اس حکم کی تعمیل کرتا رہا۔
@javeednusrat
https://t.co/tRqA87f9us
عرض کرنے کا مقصد یہی ہے کہ مطالعہ بہت ضروری ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ 10 صفحات روزانہ پڑھتے ہیں تو یہ ایک ماہ میں 300 صفحات ہوئے اور سال بھر میں 3600 صفحات۔ ہمارے اکثر نوجوان دوست شکوہ کرتے ہیں کہ کتابوں کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔
@HaiderJavedSyed
https://t.co/hZ2d4TDgVZ
تین جلدوں میں طبع شدہ یہ ناول میں نےلگ بھگ 10بارپڑھا۔ دسویں بار2ماہ قبل پڑھاہے۔جانگلوس میں نےجب بھی پڑھا ایک نشست میں تینوں جلدیں پڑھیں دوسرا جوناول مجھے پسند آیا بالخصوص ایک نشست میں پڑھنے کے لئے وہ قمر اجنالوی کا ناول ’’چاہِ بابل‘‘ ہے۔
@HaiderJavedSyed
https://t.co/hZ2d4TDgVZ
امریکا نے تہتر ٹن سامان اٹھانے والے سی فائیو گلیکسی کے ذریعے اسرائیل کو ایک سو پچھتر ملی میٹر تک کی توپیں ، ایم سکسٹی اور ایم فورٹی ایٹ ساختہ بھاری ٹینک ،ا سکوراسکی ہیلی کاپٹرز ، اسکائی ہا�� لڑاکا طیاروں کے تیار ڈھانچے اور بارودی کمک پہنچائی۔
https://t.co/ZzuMZKmcyZ
خود اسرائیل کا شمار دنیا کے دس بڑے اسلحہ ساز ممالک میں ہوتا ہے۔تاہم اس نے فی الحال تمام بین الاقوامی آرڈرز موخر کر دیے ہیں اور اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے خانہ ساز اسلحہ صنعت کی پروڈکشن لائن چوبیس گھنٹے متحرک ہے۔
https://t.co/ZzuMZKmcyZ
تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) مسلم لیگ(ق)کےامیدواروں کےمابین ’’دو تیریاں دو میریاں‘‘جیسامک مکا ہوگیا اور وہ ’’بلامقا��لہ‘‘ سینٹ کے رکن بن گئے۔ پرویز رشید کی نشست عرفان صدیقی صاحب کے حوالے کردی گئی۔ انہیں بھی تاہم عمران حکومت نے برداشت نہیں کیا۔
@javeednusrat
https://t.co/l6mCHLCorL
عمران کی ذاتی مقبولیت سےمغلوب ہوئےاذہان ابھی تک یہ سمج�� نہیں پائےکہ ہمارےہاں وزیراعظم کاانتخاب امریکی صدر کی طرح ون آن ون مقابلےکی صورت نہیں ہوتا۔وزیراعظم کا ’’انتخابی حلقہ‘‘ قومی اسمبلی ہوتا ہے۔وہاں پہنچے اراکین کی اکثریت اسے منتخب کرتی ہے۔
@javeednusrat
https://t.co/l6mCHLCorL
آئندہ دس دنوں تک مسترد شدہ کاغذات والے عدالتوں سے انصاف کی دہائی مچائیں گے۔ میرے وہمی ذہن کو اگرچہ یہ خدشہ لاحق ہے کہ انصاف کے خواہاں افرا د کی کثیر تعداد انتخابی ریس سے باہر رکھی جائے گی۔
@javeednusrat
https://t.co/l6mCHLCorL
اصل میں سکیورٹی اسٹیٹ کے دھندے اسی طرح چلتے ہیں کہ لوگ نفسانفسی کا شکار رہیں تعصبات کا دوردورہ ہو۔ آخرت کی ایسی منظرکشی کی جائے کہ کچھ لوگ خوف سے دنیا بیزار ہوں اور کچھ ترغیب سے۔
@HaiderJavedSyed
https://t.co/4FK909bXpM
انہی دہائیوں میں نسیم حجازی بھی مقبول تھے لیکن ان کے رومانوی کم ” تاریخی رومانوی‘‘ ناولوں کا ہماری لائبریری میں داخلہ بند تھا۔ آپا اماں کا خیال تھا کہ نسیم حجازی رومانوی تاریخی ناولوں کے نام پر فکری و فہمی مغالطوں کا کاروبار کرتے ہیں۔
@HaiderJavedSyed
https://t.co/4FK909bXpM