Is anyone else experiencing delays in getting refunds from @Rehlat?,@RehlatSA ? Cancelled my flight from Medinah to Riyadh on July 21. Was promised a refund in 48 hours. Customer service keeps saying the same thing. Still waiting. #Rehlat#WhereIsMyRefund#ScamAlert
@sherryrehman Shut up, for 30 years your bhutto zinda hai in Sindh has done nothing but loot and suppress the poor people of sindh! You lot are the same, devils!
سینیٹر مشتاق احمد خان کی جدوجہد غزہ، کشمیر اور ہر مظلوم کے حق کے لیے جاری ہے۔ قید اُن کے عزم کو خاموش نہیں کر سکی۔
آوازِ حق کو پابندِ سلاسل نہیں کیا جا سکتا۔
🚨 لارڈز کے میدان سے عمران خان کے حق میں بین الاقوامی آواز! 🇵🇰🏏
اسکائی سپورٹس (Sky Sports) کی لائیو کوریج کے دوران سابق ان��ریز کپتان مائیکل ایتھرٹن نے سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو عمران خان کی جیل میں صحت اور دیکھ بھال کا معاملہ اٹھا دیا۔
اہم نکات:
21 عالمی کپتانوں کا خط: دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹرز (بشمول مائیکل ایتھرٹن، ناصر حسین، کپل دیو، اور سنیل گواسکر) نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کی ہے۔
صحت پر تشویش: 73 سالہ عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
عظیم کرکٹر کا احترام: کمنٹیٹرز نے واضح کیا کہ عمران خان پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اور پوری دنیا کا کرکٹ طبقہ ان کی صحت کے لیے پرعزم ہے۔..
#StopRiskingImranKhansLife
He is 73 years old. He will not make a deal but for that nobody has the right to risk his life via solitary confinement and extreme violations of Human Rights!
فوج کی عزت سرحد یونیورسٹی کے طلبہ نے خراب نہیں کی بلکہ فوج ہی کے ایک کرنل اور اسکی اہلیہ کی تعلیمی ادارے میں جاہلانہ اچھل کود نے خراب کی ہے۔ بچوں اور یونیورسٹی کو نشانہ بنانے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔
Have we not seen this script before? Whenever the establishment's prestige is threatened, the children of the common man are sacrificed to distract the masses. Now watch the PIMS farce: the PM suspends the Health Secretary and boots him from the meeting—but why him? Why not the minister? Why not the PIMS Executive Director, who has been filing fake reports for ISI Brigadier Faheem Raza? Punish the clerk, protect the collaborator. That is not justice; that is the same gothic treason, staged anew, with infants as props and generals as puppeteers.
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
قاسم خان
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
عمران خان @ImranKhanPTI کے بیٹوں @Kasim_Khan_1999 سلمان خان کا انٹرویو دنیا بھر میں دیکھا ہی گیا لیکن PTV پر بھی چل گیا
اس ؛سانحے؛ کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے؟؟؟
#بریکنگ#نیوز
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ چائنا دوران اپنا بیگ (پرس) خود اٹھایا جبکہ وزراء کی فوج ظفر موج کو اس بار خدمت کا موقع نہیں دیا گیا