پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
۔۔۔۔۔۔۔
ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں
———
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
یہی تو اس قوم کی بدقسمتی بولو یا کندذہنی کہ یہ اپنے ماضی سے کچھ نہیں سیکھتے۔ جن مفاد پرست جماعتوں نے ہر بار اس ملک کی بنییادوں کو کمزور کیا خواہ وہ پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، نواز لیگ، منافقِ فضل ارحمان یا ایم کیو ایم ہو۔ یہ عوام اور ملک اپنی فلاح کے لیے ان ہی کا منتظر ہے
مبارک ہو! فوجی جرنیلوں کے چوتیاپوں میں ایک اور اضافہ! GHQ Productions کی ایک اور پیشکش! ناکام فوجی سائنسدانوں کا ایک اور تجربہ: خیبر پختونخواہ میں: ایمرجنسی!
مبارک ہو! فوجی جرنیلوں کے چوتیاپوں میں ایک اور اضافہ! GHQ Productions کی ایک اور پیشکش! ناکام فوجی سائنسدانوں کا ایک اور تجربہ: خیبر پختونخواہ میں: ایمرجنسی!
چالیس کے بعد انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے لیکن یہ شخص 74 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔۔