حسان نیازی، اظہر مشوانی جیسے پڑھے لکھے نوجوانوں کی رہائی، پاکستانیو کی بے گناہ قید و مشقت، تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی کیخلاف اور ملک کی حقیقی آزادی کی جنگ کے ریفرنڈم کیلئے آج 25 مارچ مینار پاکستان آئیں اور چوروں کو بتائیں ہم کسی صورت تمہارے سامنے نہیں جھکیں گے۔ #حقیقی_آزادی_جلسہ #ReleaseAzharMashwani
https://t.co/305S90bsJc…
https://t.co/EiRdBBIKHt
نہ ہم قوم کے مجرم ہیں
نہ لوٹ کھسوٹ کے جیب بھری
حق انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں
آزادی بس مانگتے ہیں
اس لیے اٹھائے جاتے ہیں
ناحق ہی ستائے جاتے ہیں #ReleaseAzharMashwani#ReleaseHassaanNiazi