آواز اٹھائیں 🚨
رات میاں محمود الرشید کے گھر پر چھاپہ پڑا ہے جس کے نتیجے میں اہلیہ بے ہوش ہوگئی تھی، میاں محمود الرشید کی رہائی کے لئے فرض سمجھ کر سوشل میڈیا آواز اٹھائیں
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
اہم وقت میں جاپان سے اہم ویڈیو!!
عمران خان کے بارے جاپانی لڑکی کا ریسرچ 🔥❤️
عمران خان کا امریکہ کو absolutely not!!
عمران خان ایک خودار لیڈر ہے, عمران خان اپنے ملک کی sovereignty پر بلکل کمپرومائز نہیں کرتا!!
شوکت خانم ہسپتال، کراچی ۔۔۔ کسی کا بڑا خواب پورا کریں گے آپ
آئیے اپنے عطیات کے ذریعے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کو تکمیل تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجئے۔
شوکت خانم شوکت خانم کراچی کے فاؤنڈنگ ڈونر بننے کے لیے کال کریں: 080011555
عطیات کے لیے:
https://t.co/CXwxpzYdqI
#SKMCH
Sons of Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, have taken their father's justice fight to the UN. In a strong appeal to the international community, they highlighted grave human rights violations and reported physical mistreatment in arbitrary detention.
The world cannot stay silent as a global leader and voice of millions faces such injustice. They demand an immediate end to the isolation and mistreatment of the world's most popular leader.
#SaveImranKhansEyeSight