بہتر مستقبل کی تعمیر عوامی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں۔ کشمیری عوام کی رائے اور مطالبات کو اہمیت دینا وقت کی ضرورت ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
بہتر مستقبل کی تعمیر عوامی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں۔ کشمیری عوام کی رائے اور مطالبات کو اہمیت دینا وقت کی ضرورت ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
آزاد کشمیر میں بہنے والے خون کی ذمہ دار وفاقی و آزاد کشمیر حکومت ہے،یہ بدترین فاشزم ہے۔آپریشن فوری بند کیجائے،انٹرنیٹ سروس بحال کیجائے، گرفتار شدگان کو فوری رہا کرو، مذاکرات، گفتگو کے ذریعے کشمیریوں کے مطالبات تسلیم کئے جائیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
9 جون آج کی کال کے حوالے سے کسی افواہ پر دھیان نہ دیں۔
کال برقرار ہے ۔آج صبح ڈڈیال میرپور اور بھمبر سے قافلے لانگ مارچ کی صورت میں روانہ ہوں گے دن 2 بجے میرپور کے قافلوں نے کوٹلی پہنچنا ہے جہاں سے براستہ بلوچ راولاکوٹ اور پھر مظفراباد کی طرف تاریخی لانگ مارچ ہو گا۔
پہلے بلوچستان، پھر خیبرپختونخوا اور اب کشمیر کے لوگوں پر غداری کا لیبل لگایا جا رہا ہے، سوال یہ ہے کہ اگلی باری کس کی ہوگی؟ مسائل کا حل ��لزام تراشی اور نفرت نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور سیاسی بصیرت میں ہے۔
حکومت نے اپنی نااہلی کی وجہ سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں غیر ضروری محاذ کھولے ہیں۔ بلوچستان اور کے پی کے بعد اب کشمیر یا گلگت بلتستان میں بھی، کوئی بھی حق مانگے یا حکومت پر تنقید کرے تو اسے کہہ دیتے ہیں تم انڈین ایجنٹ ہو، حامد میر